?️
سچ خبریں: صیہونی مسلح افواج کے سربراہ ہرتزی ہالوی نے 7 اکتوبر 2023 کو طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اس حکومت کی فوج کی شکست کا اعتراف کیا۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی مسلح افواج کے سربراہ ہرتزی ہالوی نے طوفان الاقصی آپریشن میں اس حکومت کی فوج کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ میں صیہونیوں کے لیے سب سے بڑا چینلج کیا ہے؟صیہونی رپورٹر کی زبانی
صیہونی مسلح افواج کے سربراہ نے فلسطینی مزاحمتی تحریک کے ہاتھوں اپنی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس واقعے کی مکمل ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
ہالوی نے مزید کہا کہ اسرائیل کو اپنے جنگی اہداف کے حصول کے لیے ایک طویل سفر طے کرنا ہوگا۔
صیہونی مسلح افواج کے سربراہ نے اس حکومت کی فوج کی قیادت میں تقرریوں کی معطلی کو فوج کی طاقت کو نقصان پہنچانے کا سبب قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس طرح کے اقدامات سے فوج کو نقصان پہنچے گا۔
ہرتزی ہالوی نے پولیٹیکل حکام کے فیصلوں کے مطابق غزہ میں فوجی آپریشن کو وسعت دینے کے لیے اسرائیلی فوج کی تیاری کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں: صہیونیوں کی غزہ کی جنگ میں ناکامی کے ڈراؤنے خواب سے چھٹکارا پانے کی جدوجہد
یاد رہے کہ عبرانی میڈیا نے پہلے خبر دی تھی کہ ہالوی اسرائیلی فوج میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے پر غور کر رہے ہیں، وہ کم از کم 52 نئے افسران کی تقرری کا ارادہ رکھتے ہیں جو فیصلے 7 اکتوبر کے آپریشن میں صیہونی حکومت کی حالیہ ناکامی پر مبنی ہیں۔


مشہور خبریں۔
گلوبس: اسرائیل میں سیکورٹی استحکام کا فقدان ہے
?️ 27 ستمبر 2025سچ خبریں: صہیونی اخبار نے یمنی مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں کے
ستمبر
پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے الزامات افسوسناک، ان میں کوئی صداقت نہیں: امریکی سفیر
?️ 30 ستمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے
ستمبر
12 فروری 1978 کو کیا ہوا؟
?️ 1 فروری 2025سچ خبریں: اسلامی انقلاب کی فتح کے یقینی آثار کے ظہور کے
فروری
امریکی نوجوان قرآن کی طرف زیادہ کیوں آرہے ہیں؟
?️ 23 نومبر 2023سچ خبریں: ایک برطانوی اخبار نے لکھا ہے کہ امریکی نوجوانوں نے
نومبر
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج ملائیشیا جائیں گے
?️ 9 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار آج ملائیشیا
جولائی
پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے ایران اور چین کے ساتھ پارلیمانی سفارتکاری کی حمایت
?️ 14 اکتوبر 2021سچ خبریں: اسد قیصرایک نیوز رپورٹر جنہوں نے اسلامی مشاورتی اسمبلی میں
اکتوبر
یمن میں مزید وقت ضائع نہ کرؤ؛ سید حسن نصراللہ کا سعودی حکام سے خطاب
?️ 31 مارچ 2021سچ خبریں:حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے یمن کے لئے ریاض کے
مارچ
آئندہ 48 گھنٹے انتہائی تشویشناک:امریکی میڈیا
?️ 22 جون 2025 سچ خبریں:امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب
جون