?️
سچ خبریں: ہاآرتص اخبار کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی ریاست کے پولیس کے قانونی مشیر نے پولیس اہلکاروں کو یہ اختیار دے دیا ہے کہ وہ اسرائیلی میڈیا اور صحافیوں کے خلاف کارروائی کر سکیں، حتیٰ کہ انہیں حراست میں بھی لے سکیں، اگر وہ ان سیکورٹی اور اسٹریٹجک مقامات یا ان کے اردگرد کے علاقوں کی کوریج کریں جو ایران کے میزائل حملوں کا نشانہ بنے ہیں۔
صیہونی حکام کے احکامات کے مطابق، اگر کسی پولیس افسر کو، چاہے اس کا عہدہ کچھ بھی ہو، کسی اسرائیلی صحافی یا میڈیا نمائندے پر شبہ ہو تو وہ فوری طور پر اس کے خلاف سزائی کارروائی کر سکتا ہے۔
صیہونی حکام نے ہجرت کرنے والوں، کارکنوں اور صحافیوں کو خبردار کیا ہے کہ اسٹریٹجک مقامات یا ان کے قریب کی کوئی بھی تصویر کشی دشمن (ایران کی طرف اشارہ) کی مدد کرنے کے مترادف ہوگی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
یوکرین بحران کا اصل آغاز کرنے والا امریکہ ہے: چین
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں: ماسکو میں چین کے سفیر ژانگ ہنہوئی نے ڈونباس میں روس
اگست
کشمیریوں کی قتل گاہ
?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل
جولائی
فلسطینی جوانوں کا آئیڈیل کون؟
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:مغربی کنارے میں گزشتہ روز جنین کے علاقے میں فلسطینیوں اور
جون
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جنوری میں 90 فیصد کم ہو کر 24 کروڑ ڈالر
?️ 20 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) توازنِ ادائیگی کے بحران کی وجہ سے درآمدات پر
فروری
عراقی انتخابات میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت ، ووٹوں کی دستی گنتی کی ضرورت
?️ 24 اکتوبر 2021سچ خبریں: الفرات نیوز کے مطابق ہادی العمیری کی قیادت میں عراق میں
اکتوبر
خلیج فارس کے ممالک یوکرائن کے بحران میں ثالثی کے چکرمیں
?️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:یوکرین کا بحران 21ویں صدی کے اہم ترین جغرافیائی سیاسی واقعات
اپریل
3000 برطانوی فوجی یوکرین میں لڑ رہے ہیں:برطانوی اخبار
?️ 16 جون 2022سچ خبریں:یوکرین میں موجود جارجیائی کرائے کے فوجیوں کے کمانڈر نے اعلان
جون
ڈیموکریٹک پارٹی کے نامزد امیدوار کے طور پر بائیڈن کی جگہ ہیرس اہم انتخاب
?️ 1 جولائی 2024سچ خبریں: ایک نئے سروے کے مطابق اگر امریکی صدر جو بائیڈن
جولائی