🗓️
سچ خبریں: صہیونی فوج کے ترجمان نے دمشق میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر ردعمل ظاہر کرنے سے انکار کردیا۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے مطابق صہیونی فوج کے ترجمان نے اپنی پریس کانفرنس میں دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے پر ردعمل دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا میں شائع ہونے والی اس حملے کی خبروں کے بارے میں وہ کچھ نہیں کہیں گے اور اپنی پوری توجہ غزہ جنگ کے اہداف پر مرکوز کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں صیہونی سفارتی مراکز میں الرٹ جاری
اس اسرائیلی فوجی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے الشفا اسپتال کے مریضوں یا طبی عملے کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا جب کہ صیہونی حکومت کی جانب سے اس اسپتال میں کیے جانے والے جرائم کی افسوسناک خبریں اور تصاویر شائع کی گئی ہیں۔
ساتھ ہی انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل کئی محاذوں پر مشترکہ جنگ میں ہے۔
مزید پڑھیں: فلسطین پر اسرائیلی دہشت گردی اور عالمی برادری کا شرمناک ردعمل!!!
صیہونی فوج کے ترجمان نے ایلات میں اسرائیلی فوج سے وابستہ بحری اڈے کو نشانہ بنائے جانے کی طرف بھی اشارہ کیا اور دعویٰ کیا کہ یہ حملہ ایک ایرانی ڈرون کے ذریعے کیا گیا جو ایران کے اندر سے کنٹرول ہو رہا تھا۔
مشہور خبریں۔
برکس کثیر قطبی دنیا کے عناصر میں سے ایک
🗓️ 17 ستمبر 2024سچ خبریں: اٹلی کے شہر میلان میں کیتھولک یونیورسٹی آف سیکرڈ ہارٹ
ستمبر
لبنانی حزب اللہ کی خصوصی افواج کی برفیلی پہاڑوں پر مشق
🗓️ 16 فروری 2022سچ خبریں: حزب اللہ کے خصوصی دستوں نے لبنان میں پہاڑی علاقوں
فروری
چین کا امریکہ کو ایک اور دھچکا دینے کے اعلان
🗓️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں: چین کے ایک سینیئر انٹیلی جنس عہدیدار نے پیر کو
اکتوبر
کورونا:عثمان بزدار نے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم دے دیا
🗓️ 14 مئی 2021لاہور(سچ خبریں)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں کورونا وائرس کے پیش
مئی
ایران اور عربوں کے درمیان مشترکہ بحری فوج:لبنانی میگزین کی قیاس آرائیاں
🗓️ 2 جون 2023سچ خبریں:ایک لبنانی میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ چین خلیج فارس
جون
روس کہاں ڈرونز تیار کر رہا ہے؟ روئٹرز کا الزام
🗓️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: روئٹرز نے الزام عائد کیا ہے کہ روس نے یوکرین
ستمبر
اوکیناوا، جاپان میں امریکہ مخالف مظاہرے
🗓️ 15 مئی 2022سچ خبریں: امریکہ کی جاپان میں واپسی کی 50ویں سالگرہ کے موقع
مئی
سعودی عرب کی سلامتی کے لئے پاکستان ہر وقت اس کے ساتھ کھڑا ہے
🗓️ 27 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا تین
اکتوبر