حماس کی پانچ سالہ جنگ بندی کی پیشکش 

حماس کی پانچ سالہ جنگ بندی کی پیشکش 

?️

سچ خبریں:حماس تحریک کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے غزہ پٹی میں مکمل جنگ بندی کے بدلے تمام صہیونی قیدیوں کی ایک ساتھ رہائی کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حماس کے ایک ذمہ دار نے آج اطلاع دی ہے کہ یہ تحریک تمام صہیونی قیدیوں کو آزاد کرنے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ غزہ پٹی میں مکمل جنگ بندی عمل میں آئے۔
اس عہدیدار نے مزید کہا کہ حماس کا ارادہ ہے کہ غزہ پٹی میں پانچ سالہ جنگ بندی قائم کی جائے اور جنگ مکمل طور پر بند ہو جائے۔
اس پیشکش سے پہلے، صہیونی فوج کے چیف آف اسٹاف نے دعویٰ کیا تھا کہ تل ابیب غزہ پٹی پر اپنے حملے جاری رکھے گا تاکہ حماس پر مزید دباؤ ڈالا جا سکے۔
تاہم، اب تک ہونے والے ان حملوں میں نہ تو حماس کو جھکایا جا سکا ہے اور نہ ہی ان کے نتیجے میں صہیونی قیدیوں کی رہائی عمل میں آئی ہے بلکہ الٹا صیہونی ریاست بحران کا شکار ہو گئی اور سیکڑوں فوجیوں نے فوج میں خدمت انکام دنے سے انکار کر دیا ۔

مشہور خبریں۔

عمران خان خود جیل میں ہیں اگر چاہیں تو باہر آسکتے ہیں، نبیل گبول

?️ 16 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء نبیل گبول کا کہنا

حکومت کا لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا اعلان

?️ 18 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کی مخلوط حکومت کی

اسرائیل غزہ میں اپنے جنگی اہداف حاصل کرنے سے بہت دور

?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں:ایسوسی ایٹڈ پریس نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل ابھی تک

عائزہ خان کا کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری میں آنے کا انکشاف

?️ 22 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے انکشاف کیا

اسلامی جہاد: شہید سلیمانی نے مزاحمت کو ردعمل سے حکمت عملی میں بدل دیا

?️ 2 جنوری 2026سچ خبریں: محمد الحاج موسیٰ نے کہا: شہید سلیمانی نے مزاحمت کو

سعودی ٹیکنیکل ٹیم شام میں داخل

?️ 28 مئی 2023سچ خبریں:سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی

صیہونی جنرل کا غزہ جنگ کے خاتمے کا مطالبہ

?️ 8 جنوری 2025سچ خبریں:جنرلز پلان بنانے والے صیہونی جنرل نے غزہ میں جنگ کے

ٹرمپ کسی سیدھی راہ پر نہیں ہیں!

?️ 20 جنوری 2026سچ خبریں:ایک سال قبل، یعنی 20 جنوری 2025 کو، ڈونالڈ ٹرمپ نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے