🗓️
سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوجی دہشتگردوں نے فلسطینیوں پر شاکر اور مرچ سپرے سے حملہ کیا۔
فلسطینی شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے باب العامود علاقے میں صیہونی پارلیمنٹ(کنسیٹ) کی رکن مری رگف پر پتھراؤ کیا گیا، دوسری خبروں میں فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے فلیگ مارچ نامی پروگرام کے انعقاد پر اصرار کے جواب میں اعلان کیا کہ یروشلم اور اس کے مقدسات فروخت کے لیے نہیں ہیں اور ہر قیمت پر صلح نہیں کی جاسکتی ۔
دوسری جانب شمالی الخیل میں واقع حلول پل کے قریب قابضین کے ساتھ تصادم کے دوران ایک فلسطینی نوجوان نے فلسطینی پرچم لہرایا جبکہ غزہ شہر میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ایک احتجاجی مارچ بھی کیا گیا۔
دوسری خبروں میں مسجد اقصیٰ کے ذرائع نے اطلاع دی کہ اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ کے محافظوں پر حملہ کیا اور انہیں زدوکوب کیا،صیہونی عسکریت پسندوں نے فلسطینیوں پر کالی مرچ کے اسپرے اور شاکر سے بھی حملہ کیا۔
مشہور خبریں۔
یوم استحصال کشمیر
🗓️ 5 اگست 2024سچ خبریں:بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کرنے
اگست
اردگان اسد سے کیوں ملاقات کرنا چاہتے ہیں
🗓️ 10 اگست 2023سچ خبریں:اسکائی نیوز عربی چینل نے شام کے صدر بشار الاسد کی
اگست
صیہونیوں کی براہ راست فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان شہید
🗓️ 10 مئی 2023سچ خبریں:فلسطینی ذرائع ابلاغ نے مختلف مقامات پر صیہونی فوجیوں اور فلسطینی
مئی
انصاراللہ کے اراکین کی پیوٹن کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ملاقات
🗓️ 26 جنوری 2024سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ کے ایک وفد نے ماسکو کے دورے
جنوری
حلیم عادل پانی چوروں کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے
🗓️ 17 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اپوزیشن لیڈر سندھ
مئی
وزیر خارجہ نے کشمیر کے مسئلے پر تجاویز پیش کی ہیں
🗓️ 11 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او
نومبر
بلوچستان: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب غلام کاسی کی لاش کچلاک سے برآمد
🗓️ 20 ستمبر 2023کوئٹہ: (سچ خبریں) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما
ستمبر
عمران خان کو قید کرنے سے کیا حاصل ہوا؟
🗓️ 7 اگست 2024سچ خبریں: گذشتہ برس نو مئی کو سابق وزیر اعظم عمران خان
اگست