?️
سچ خبریں:اسرائیلی صدر نے ترک صدر کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ایرانی خطرہ کو ناکام بنایا۔
صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی، ہرزوگ نے اسرائیلیوں کے خلاف ایران کی دھمکیوں کو ناکام بنانے کے لیے اردگان کی کوششوں کی تعریف کی۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ خطرات ختم نہیں ہوئے اور انہیں بے اثر کرنے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنی چاہئیں، یاد رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے تل ابیب کے ان دعوؤں کو دہرایا جسے انہوں نے اسرائیلیوں پر حملہ کرنے کے لیے بیرون ملک ایران کی کوششیں قرار دیا۔
نفتالی بینیٹ نے کہا کہ تل ابیب بیرون ملک اسرائیلیوں پر حملہ کرنے کی ایران کی کوششوں کا مشاہدہ کر رہا ہے اور ان کے ہونے سے پہلے انہیں بے اثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے، یاد رہے کہ حال ہی میں صیہونی وزیر خارجہ میں ترکی موجود صیہونی شہریوں کو جلد از جلد یہ ملک چھوڑنے کو کہا ، ان کا کہنا تھا دنیا بھر میں موجود اسرائیلی شہریوں کو ایران کی جانب سے خطرہ ہے، ایران دنیا بھر میں صیہونی شہریوں کو قتل کر کے اپنے ملک کے اندر ہونے والے حملوں کا جواب دینا چاہتا ہے۔


مشہور خبریں۔
فلسطینی بچوں کی بے خوف نماز
?️ 29 ستمبر 2023سچ خبریں:خبر رساں ایجنسی شہاب نے صیہونی حکومت کے فوجیوں کی پرواہ
ستمبر
اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی
?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ ولید بن عبدالکریم الخریجی
اگست
صیہونی وزیر جنگ غزہ میں کیا کر رہے ہیں؟
?️ 26 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی وزیر جنگ یوو گیلنٹ نے دعویٰ کیا کہ یہ
نومبر
میاں صاحب ایک، دو سیٹوں کیلئے دوسرے صوبے جانے کی تکلیف اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
?️ 14 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نواز شریف
نومبر
سب کو برابری کا موقع ملنا چاہیے، ہم رکاوٹ ڈالنے والے نہیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
?️ 6 نومبر 2023لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی
نومبر
افغانستان میں قیام امن کے لیئے پاکستان کا اہم کردار، امریکی رپورٹ نے اہم انکشاف کردیا
?️ 3 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) پاکستان نے ہمیشہ افغانستان میں امن کے قیام کے
اپریل
روس کا امریکہ اور نیٹو پر یوکرین میں اسلحہ اور فوج بھیجنے کا الزام
?️ 20 مارچ 2022سچ خبریں:روس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور نیٹو یوکرین میں اسلحہ
مارچ
نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد بند کرپشن کیسز بحال
?️ 22 ستمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے قومی احتساب
ستمبر