?️
سچ خبریں:5 سالہ فلسطینی بچی آلاء قدوم کی والدہ بار بار اپنے بچی کو گھر کی کھڑکی سے اس امید پر پکارتی رہی کہ وہ پڑوسی بچیوں کے ساتھ کھیل رہی ہے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
صیہونی حکومت نے کل شام کو غزہ پر حملہ کرکے دس سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا، غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے راکٹ گرنے کے نتیجے میں ایک 5 سالہ بچی آلاء قدوم بھی شہید ہوگئی۔
5 سالہ فلسطینی بچی آلاء قدوم ابھی اسکول میں داخلہ لینے کی تیاری ہی کر رہی تھی کہ بچوں کی قاتل اور نسل پرست صیہونی حکومت نے اس کے تمام خوابوں کو اپنے راکٹ سے خاک میں ملا دیا، 5 سالہ علا نے جمعہ کو اپنا پسندیدہ بچوں کا پروگرام دیکھا اور اپنی ماں سے ایک ذہین لڑکی کی کہانی سنی،اس چند لمحوں کے بعد جب وہ "شجاعی” محلے میں اپنے گھر کے سامنے کھڑی تھی کہ صیہونی غاصب حکومت کے میزائل کا نشانہ بن گئی۔
اس بچی کی ماں کو ابھی تک اس کے کھونے پر یقین نہیں آیا اور وہ گھر کے کونے کونے میں اپنی چھوٹی بیٹی علاء کو ڈھونڈ رہی ہیں کہ وہ کہیں مل جائے پر صیہونیوں نے اسے ہمیشہ کے لیے اپنی ماں سے الگ کر دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے سے موت بہتر ہے:یہودی ربی
?️ 20 مارچ 2024سچ خبریں: غزہ کی زمینی کاروائی میں صہیونی فوج کے مسلسل دباؤ
مارچ
یورپی یونین کی جانب غزہ پر آرٹیکل 99 کی حمایت
?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں:جوزپ بریل نے یورپی اراکین سے کہا کہ وہ تنظیم کے
دسمبر
تمام منحرف ارکان تاحیات نااہل ہوں گے:فواد چوہدری
?️ 20 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے
مارچ
ایوب آفریدی کے اثاثوں سے متعلق اہم انکشاف
?️ 23 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر ایوب آفریدی کے اثاثوں سے
دسمبر
بولیویا میں فوجی بغاوت
?️ 27 جون 2024سچ خبریں: بولیویا میں جنرل زونیگا کی قیادت میں بولیویا کی حکومت
جون
صفائی کے بہترین انتظامات پر انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے: بزدار
?️ 24 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عیدالاضحی کے تینوں روز لاہور
جولائی
مجھے سزا ہو بھی جائے تب بھی الیکشن ضرور لڑوں گا:ٹرمپ
?️ 11 جون 2023سچ خبریں:سابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ خفیہ دستاویزات کیس میں
جون
صہیونی لابی کی تیونس کو جال میں پھنسانے کی کوشش
?️ 25 جون 2022سچ خبریں:تیونس کی ٹریڈ یونین کے سکریٹری جنرل نے الجزائر کو پریشان
جون