ایران کے ساتھ مذاکرات کے نتائج حوصلہ افزا ہیں:امریکی عہدیدار

ایران کے ساتھ مذاکرات کے نتائج حوصلہ افزا ہیں:امریکی عہدیدار

?️

سچ خبریں:امریکی اعلیٰ عہدیدار نے چوتھے دور کی غیرمستقیم مذاکرات کے بعد ایران کے ساتھ فنی امور پر کام جاری رکھنے پر اتفاق کو خوش آئند قرار دیا۔ مذاکرات جلد دوبارہ ہوں گے۔

آکسیوس نیوز ایجنسی کے خبرنگار باراک راوید کے مطابق، عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان چوتھے دور کی غیرمستقیم مذاکرات کے بعد ایک سینئر امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ بات چیت کے نتائج حوصلہ بخش ہیں اور مذاکرات مستقبل قریب میں دوبارہ جاری رہیں گے۔
آکسیوس کے نمائندہ باراک راوید نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ امریکی صدر کے نمائندے اسٹیو وِٹکاف نے عمان میں ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کے ساتھ براہِ راست اور غیرمستقیم مشاورت کی۔
ذرائع کے مطابق، دونوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ مذاکرات کے فنی پہلوؤں پر کام کو جاری رکھا جائے گا۔ امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ہم آج کے مذاکرات کے نتائج سے حوصلہ مند ہیں اور اپنی اگلی نشست کے لیے پُر امید اور پُر اشتیاق ہیں جو عنقریب منعقد ہو گی۔
یہ صورتحال ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایران اور امریکہ کے تعلقات تناؤ کا شکار ہیں اور خطے میں کشیدگی میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے،تاہم، دونوں جانب سے مذاکراتی عمل کو جاری رکھنے کا عندیہ، ممکنہ سفارتی بہتری کی امید کو جنم دیتا ہے۔

مشہور خبریں۔

فواد چوہدری کا  مریم نواز کو اہم مشورہ

?️ 18 فروری 2022لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مسلم

2022 میں سچ خبریں ویب سائٹ پر جو بین المللی خبریں زیادہ پڑھی گئیں

?️ 24 جنوری 2023سچ خبریں:2022 کا سال دنیا بھر میں کافی اتار چڑھاؤ کے ساتھ

صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پورے خطے کو متحد ہونا چاہیے: حزب اللہ

?️ 24 دسمبر 2025سچ خبریں: لبنانی پارلیمان میں حزب‌الله کے سینئر نمائندے حسن فضل‌الله نے دوحہ

مکمل جنگ بندی سے قبل قیدیوں کے تبادلےکا  کوئی امکان نہیں: اسامہ حمدان

?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں:فلسطینی تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے گزشتہ شب

سنی اتحاد کا الیکشن کمیشن سے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ

?️ 7 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین محمد حامد رضا

نیتن یاہو پر گرفتاری کا خوف طاری

?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: بعض عبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ نیتن یاہو نے

مشرقی افغانستان میں ڈرون حملہ

?️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں:طالبان حکام کا کہنا ہے کہ ایک ڈرون نے مشرقی افغان

برطانیہ سے اسرائیل: پرسکون رہیں

?️ 15 جون 2025سچ خبرین: ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے