?️
سچ خبریں:صیہونی فضائیہ کے سابق کمانڈر نے حزب اللہ کے ڈرونز اور میزائلوں کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے انتباہ دیا ہے کہ حزب اللہ نے مقابلہ کی نئی مساوات قائم کر دی ہے۔
فلسطین کے آسمانوں میں حزب اللہ کے حسان یو اے وی کے کامیاب آپریشن اور صیہونی حکومت کے خلاف لبنانی مزاحمت کی نئی مضبوطی کے دس دن بعد بھی صہیونی میڈیا اور اس کے حکام حزب اللہ کی کسی بھی محاذ آرائی میں مسلسل حیرت کا جائزہ لے رہے ہیں اور لبنانی حزب اللہ کے ڈرون کے خلاف شکست کو تسلیم کرتے ہوئے، اس مزاحمتی تحریک کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کے بارے میں خبردار کرتے ہیں۔
صیہونی اخبارمعاریو کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں، اسرائیلی فضائی دفاع کے سابق کمانڈر جنرل زوئکا ہیمووچ نے مقبوضہ فلسطین کی فضائی حدود میں حزب اللہ کے ڈرون کے داخل ہونےپراعتراف کیا اور یہ کہ صیہونی حکام اس کو یا روکنے میں ناکام رہے جوایک بڑی شکست تھی جبکہ صیہونی حکومت کو حزب اللہ کے ساتھ اگلی جنگ میں بڑے پیمانے پر فضائی خطرہ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
رائے الیوم اخبار کے مطابق صیہونی جنرل نے مزید کہا کہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے پوائنٹ ٹو پوائنٹ میزائل اور حزب اللہ کے اینٹی میزائل سسٹم کی تعیناتی کے بارے میں بیان دینے کے چند دن بعد ہی حسان ڈرون مقبوضہ فلسطین کے آسمانوں تک تک پہنچ گیاجس کا مقصد سے اسرائیل کے سامنے ایک نئی مساوات پیدا کرنا ہے۔


مشہور خبریں۔
کاراکاس پر حملہ، مادورو کی گرفتاری کے ساتھ امریکہ نے خطے کے قواعد کو چیلنج کر دیا
?️ 4 جنوری 2026 کاراکاس پر حملہ، مادورو کی گرفتاری کے ساتھ امریکہ نے خطے
صیہونی مزاحمتی رہنماؤں کو دھمکیاں کیوں دیتے ہیں؟
?️ 24 اگست 2023سچ خبریں: حازم قاسم نے تاکید کی کہ غزہ اور فلسطین سے
اگست
وزیراعظم جمعرات کو فرانس کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
?️ 20 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی
جون
شمالی کوریا کا ایک بار پھر جوہری ہتھیاروں کا تجربہ
?️ 19 جنوری 2024سچ خبریں: شمالی کوریا نے جاپان، امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان
جنوری
انصار اللہ نے صیہونیوں کو کسی بھی دشمنانہ اقدام کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا: آپ کی بھاری قیمت آپ کی منتظر ہے
?️ 3 نومبر 2025سچ خبریں: نیتن یاہو کی حالیہ دھمکیوں کے جواب میں یمن کی
نومبر
جنگ نے اسرائیل کا جنازہ نکال دیا ہے: صہیونی ماہرین
?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: وزارت اقتصادیات کے بجٹ ڈیپارٹمنٹ کے سابق سربراہوں کا خیال ہے
مئی
ٹرمپ کا لبنانی صدر کو الٹی میٹم؛ یا جولانی کے ساتھ ہو جاؤ یا نیتن یاہو کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہو جاؤ
?️ 23 جولائی 2026سچ خبریں:لبنانی اخبار الاخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن میں جوزف
جولائی
روس پر کسی قسم کی پابندیاں عائد کرنے کے عالمی نتائج
?️ 17 فروری 2022سچ خبریں: امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ یوکرین کیس کے
فروری