?️
سچ خبریں: صیہونی حکام نے خطے سے اپنے طیارہ بردار بحری جہاز کو نکالنے کے امریکی فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکام نے خطے سے اپنے طیارہ بردار بحری جہاز کو ہٹانے کے واشنگٹن کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فلسطینی بچوں کے قتل عام میں اسرائیل اور امریکہ کے علاوہ کس کا ہاتھ ہے؟
عبرانی زبان کے اس چینل کی رپورٹ کے مطابق ان صہیونی حکام نے امریکی حکومت سے اس فیصلے کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے۔
مزید پڑھیں: غزہ اور مغربی کنارے میں تشدد کے ساتھ امریکہ اور یورپ کا دوہرا معیار
صیہونی حکومت کے چینل 12 نے بعض ذرائع کے حوالے سے کہا کہ اسرائیل نے لبنان کے ساتھ کشیدگی کی وجہ سے واشنگٹن کو اپنے طیارہ بردار بحری جہاز کو ہٹانے سے روکنے کی کوشش کی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
تنقید کرنے والے اپنے صوبے میں کام کر لیتے تو متاثرین کا بھلا ہوتا، مریم نواز
?️ 28 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نےکہا ہے کہ
ستمبر
ریٹائرڈ صہیونی جنرل کا اعتراف: جنگ حماس کی شکست کا باعث نہیں بنے گی
?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کے ریٹائرڈ جنرل اسحاق بریک نے ایک بیان
مئی
کیا طالبان اور پاکستانی فوج کے درمیان تنازع کے سائے گہرے ہوتے جا رہے ہیں؟
?️ 17 اگست 2025سچ خبریں: برسلز میں پاکستانی فوج کے چیف آف اسٹاف نے طالبان
اگست
شام سے پابندیاں ہٹانے کی امریکی شرط
?️ 25 مئی 2025 سچ خبریں:امریکہ نے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کو اسرائیل
مئی
شیرین ابو عاقلہ کے قتل پر معافی؛ صیہونی کیا چاہتے ہیں؟
?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت اپنے جرائم سے رائے عامہ کو ہٹانے کے لیے
مئی
عمران خان کی حکومت نہ ہٹاتے تو ملک برباد ہوتا نظر آ رہا تھا۔ مصدق ملک
?️ 17 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے
جون
یمن کے غزہ جنگ میں داخل ہونے کے نتائج
?️ 27 مارچ 2024سچ خبریں: غزہ جنگ میں داخل ہو کر یمن نے ظاہر کیا
مارچ
سعودی عرب کا فرانسوی کمپنی کے ساتھ اہم معاہدہ
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:سعودی حکومت سے منسلک سکوپا ڈیفنس کے سی ای او فوزا
جون