?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کے فوجیوں نے منگل کے روز فلسطینی مزاحمتی تحریک الفتح کی فوجی شاخ کی "شہداء الاقصی” بٹالین کے ارکان کو لے جانے والی ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید ہو گئے۔
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی افواج نے منگل کے روز تحریک فتح کی فوجی شاخ "شہداء الاقصی” بٹالین کے ارکان کو لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ کی۔
رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کی اس دہشت گردانہ کارروائی کے نتیجے میں الاقصی شہداء بٹالین کے تین ارکان شہید ہو گئے،واضح رہے کہ اس حوالے سے الفتح تحریک سے وابستہ الاقصی شہداء بٹالینز نے اپنے تین ارکان کی شہادت کی تصدیق اخباری بیانات میں کی، الاقصیٰ شہداء نے کہا ہے کہ صہیونیوں نے جان بوجھ کراس بٹالین کے ارکان کو قتل کیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
افغانستان میں انسانی بحران بچنے کے لئے عالمی اشتراک کی ضرورت ہے
?️ 24 نومبر 2021راولپنڈی(سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے
نومبر
لبنان میں بڑے پیمانے پر قتل و غارت کے بارے میں ترکی کا نقطہ نظر
?️ 21 ستمبر 2024سچ خبریں: لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی ترکی کے
ستمبر
کانگو میں فوجی حملے میں 40 افراد ہلاک
?️ 31 اگست 2022سچ خبریں: میڈیا نے منگل کو اطلاع دی ہے کہ مشرقی جمہوری
اگست
خوشی کا عالمی دن کشمیریوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتاکیونکہ خوشی ان سے کوسوں دور ہے
?️ 20 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) آج جب دنیا بھر میں خوشی کا عالمی دن
مارچ
نیٹو کے کمانڈوز یوکرین میں موجود ہیں: نیویارک ٹائمز
?️ 28 جون 2022سچ خبریں:نیٹو کے رکن ممالک کے ماہر فوجی دستے یوکرین کی مدد
جون
مغرب کا 2020 میں روس پر حملہ کرنے کا منصوبہ تھا:بیلاروس کے صدر
?️ 12 دسمبر 2022سچ خبریں:بیلاروس کے صدر نے کہا کہ منسک کے پاس اطلاعات ہیں
دسمبر
پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار میں مسجد میں دھماکہ،کئی افراد شہید
?️ 4 مارچ 2022(سچ خبریں)پشاورکےعلاقے قصہ خوانی کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران
مارچ
سینیٹ انتخابات کی گہما گہمی
?️ 22 فروری 2021سینیٹ انتخابات، سرکاری ملازمین کا احتجاج اسلام آباد کے حوالے سے دو
فروری