?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت نے ایک فلسطینی شہری کو اس کا مکان مسمار کرنے پر مجبور کیا۔
فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفاکی رپورٹ کے مطابق یروشلم کی صیہونی حکومت نے بیت المقدس میں مسجد الاقصی کے جنوب میں واقع قصبے سلوان میں ایک فلسطینی شہری کو اس کا مکان مسمار کرنے پر مجبور کیا، رپورٹ کے مطابق احمد عامر ایک فلسطینی شہری ہے جس نے سلوان قصبے کے عین اللوزہ محلے میں اپنا مکان اس لیے تباہ کر دیا کیونکہ وہ مسماری کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتا تھا۔
یادرہے کہ صیہونی حکومت نے بیت المقدس میں سینکڑوں رہائشی مکانات کو خالی کرنے اور تباہ کرنے کا حکم دیا ہے جن میں سے اکثر پر مختلف مراحل میں عمل درآمد کیا جا رہا ہےجبکہ صیہونی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں منگل کی شام کو مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت کی کارروائی کے ماسٹر مائنڈ فادی ابو شخیدم کے گھر کو بھی تباہ کرنے کی اطلاعات ہیں۔
یادرہے کہ قبل ازیں مقامی ذرائع نے نئے سال میں صیہونی غاصبوں کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسلسل تباہی کی خبر دی تھی،واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے وسیع پیمانے پر بین الاقوامی مخالفتوں کی پرواہ کیے بغیر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تعمیرات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور ابھی تک حکومت کے مطالبات کو روکنے کے لیے کوئی عملی یا روک تھام کرنے والے اقدامات نہیں اٹھائے گئے ہیں۔


مشہور خبریں۔
لبنانی وزیراعظم کے انتخاب میں سعودی مداخلت
?️ 25 جون 2022سچ خبریں:لبنانی وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والی مشاورت میں
جون
بالی ووڈ پر حکمرانی کے 30سال مکمل ہونے پر کنگ خان نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا
?️ 25 جون 2021ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ کنگ کے فلم انڈسٹری پر حکمرانی کے
جون
سعودی حکام کا قانونی خلا کو پُر کرنے کے لیے تلوار کا سہارہ
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:2015 کے آغاز سے لے کر مارچ 2022 کے آخر تک،
مئی
صدر مملکت نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے
?️ 29 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی
مئی
نیتن یاہو وزارت جنگ کے بنکر کی گہرائی سے: ہم کئی محاذوں پر لڑ رہے ہیں
?️ 17 ستمبر 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے یمن پر حملے کے ردعمل
ستمبر
Skateboarders Indonesia Ready to Win at the 2018 Asian Games
?️ 14 اگست 2022Strech lining hemline above knee burgundy glossy silk complete hid zip little
اگست
پہلگام فالز فلیگ؛ عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی، پھول نچھاور کئے
?️ 4 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پہلگام فالز فلیگ واقعے کے بعد پاکستانی عوام
مئی
وزیر اعظم نے شیخ رشید کو کراچی کیوں بھیجا
?️ 26 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی
مئی