?️
سچ خبریں:فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے آخری آٹھ ماہ کے دوران مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف 7200 سے زائد آپریشن کیے گئے یعنی روزانہ 30 آپریشنز۔
فلسطینی شہاب انفارمیشن سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ اس سال مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کا سلسلہ تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے، اس طرح اس سال 2022 کی پہلی تاریخ سے لے کر آج تک 7216 مزاحمتی کارروائیاں کی جا چکی ہیں جن میں 413 شوٹنگ آپریشنز ہیں۔
اس معلوماتی بیس کے تیار کردہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری میں مغربی کنارے میں صیہونی مخالف 623 آپریشن کیے گئے جن میں سے 28 فائرنگ اور مسلح کارروائیاں تھیں،فروری میں یہ عمل بہت بڑھ گیا یہاں تک کہ مزاحمتی کارروائیوں کے 835 کیسز سامنے آئے، جن میں سے 52 فائرنگ اور مسلح تھے۔
مارچ میں 821 مزاحمتی کارروائیاں رجسٹر کی گئیں جن میں سے 52 فائرنگ کے واقعات تھے،اپریل اس سال کا سب سے زیادہ کاروائیاں ہونے کا مہینہ تھا جس میں 1510 مزاحمتی کارروائیوں کو رجسٹر کیا گیا، جن میں سے 76 شوٹنگ آپریشن تھے۔
مئی بھی اپریل سے کم نہیں تھا ، اس میں شوٹنگ کے 57 آپریشنز سمیت 1358 مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں،جون کے مہینے میں 649 مزاحمتی کارروائیاں ہوئیں جن میں سے 31 میں صیہونیوں پر فائرنگ کے واقعات شامل ہیں۔
مشہور خبریں۔
ایران کو ہر صورت مذاکرات کرنا ہوں گے؛ٹرمپ کی خوش فہمی
?️ 26 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے
مارچ
ایران کے خلاف پابندیوں کا اس ملک کی سیاست پر کوئی اثر نہیں
?️ 25 مارچ 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے جمعرات کو اعتراف کیا کہ
مارچ
شامی قبائل کا امریکہ کے خلاف اہم اعلان
?️ 23 مارچ 2021سچ خبریں:شام کے صوبہ دیر الزور کے قبائل سے تعلق رکھنے والے
مارچ
طالبان کے سفیر کو قبول کرنے والا پہلا ملک
?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:طالبان کی جانب سے روس میں اپنا سفیر تعینات کیےجانے کے
اپریل
صیہونی حکومت نے حزب اللہ کے تین ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں: ہفتہ کی شام اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس
جولائی
صیہونی حکومت کی جیلوں کو بھرنے کی وجہ سے درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی
?️ 1 جولائی 2024سچ خبریں: صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کے 50 قیدیوں کو
جولائی
81 سالہ بائیڈن ریاستہائے متحدہ کے سب سے عمر رسیدہ صدر
?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن آج اپنی 81ویں سالگرہ منا رہے ہیں
نومبر
اسٹیل ملز ملازمین کے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے 2 ارب 87 کروڑ جاری کرنے کا فیصلہ
?️ 22 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اسٹیل ملز سے نکالے گئے ملازمین کے
اگست