?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی کے ساتھ جنگ بندی کے دوران شیخ بسام السعدی کی رہائی کے وعدے کے باوجود یہ حکومت شیخ بسام السعدی اور خلیل العوادہ سمیت فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے سے انکاری ہے۔
اسرائیلی عدالت نے مغربی کنارے میں جہاد اسلامی تحریک کے رہنماؤں میں سے ایک شیخ بسام السعدی کی نظربندی میں اس ہفتے کے بدھ تک توسیع کر دی، یاد رہے کہ صیہونی حکومت نے ایک ماہ قبل شیخ بسام السعدی کو متعدد دیگر افراد کے ہمراہ مغربی کنارے میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا۔
یہ گرفتاری جہاد اسلامی تحریک اور صیہونی فوج کے درمیان تین روزہ جنگ کی باعث بنی جس کے بعد اور شیخ بسام السعدی اور ایک اور فلسطینی قیدی خلیل العوادہ کی رہائی کے لیے صیہونی حکومت کے وعدے کے ساتھ جنگ بندی ہوئی۔
واضح رہے کہ مذکورہ معاہدے کے باوجود تل ابیب نے اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ان دونوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار کر دیا ہے، یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ شیخ بسام کے علاوہ ایک اور فلسطینی قیدی خلیل العوادہ کی بھوک ہڑتال کے 168 دنوں میں حالت تشویشناک قرار دی گئی ہے۔
مشہور خبریں۔
اسرائیلی پولیس کی نیتن یاہو کے بیٹے اور اس کے معاونین کی جاسوسی
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں:ایک اسرائیلی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی پولیس نے
فروری
حماس کے سامنے رکھا جانے والا نیا صیہونی معاہدہ
?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: صہیونی ذرائع نے تحریک حماس کے لیے تجویز کردہ تین
مئی
النقب کے سازشی اجلاس پر فلسطینی اتھارٹی کا ردعمل
?️ 29 مارچ 2022سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ خارجہ نے مقبوضہ علاقے النقب میں چار
مارچ
سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے مزید مؤثر حکمت عملی کی ضرورت
?️ 17 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)غیرمعمولی سیلاب کی بڑی تباہ کاریوں سے نمٹنے میں
ستمبر
یمن کا کئی گھنٹوں کا میزائل و ڈرون حملہ، امریکی بحری بیڑے اور بن گورین ایئرپورٹ کا نشانہ
?️ 23 مارچ 2025 سچ خبریں:یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں موجود امریکی
مارچ
غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ کے بعد صہیونیوں میں خودکشی کی سونامی
?️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں: غزہ جنگ کے آغاز سے اور خاص طور پر حزب
دسمبر
جو اپنی غلطی تسلیم نہ کرے وہ لیڈر ہی نہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
?️ 25 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا
نومبر
ہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے ساتھ اقدار کوبھی برقراررکھیں گے: ترک وزیر خارجہ
?️ 13 اگست 2022سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے آنکارا
اگست