🗓️
سچ خبریں:بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مصر اور قطر نے فلیگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کے لیے صہیونی حکام سے رابطے قائم کیے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
رائے الیوم انٹر ریجنل اخبار کی رپورٹ کے مطاقب عبوری صیہونی حکومت کے ساتھ بین الاقوامی اور عرب رابطہ کار صیہونیوں کے فلیگ مارچ کی خطرناک جہتوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، اس سلسلے میں مصر اور قطر کا اہم کردار ہے جبکہ صہیونی حکام کے ساتھ رابطے کیے گئے ہیں تاکہ یہ حکومت فلسطینی عوام اور مزاحمت کو مشتعل نہ کرے اور مارچ کے راستے کو بدل لے۔
رائے الیوم نے سینئر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ان ذرائع کے مطابق تمام رابطے ناکام ہو چکے ہیں اور اسرائیلی فریق نے قطر اور مصر سے باضابطہ اعلان کر دیا ہے کہ وہ مارچ کا روٹ کسی بھی طرح تبدیل کرنے پر آمادہ نہیں ہے،حالانکہ اس علاقے میں بہت زیادہ بیرونی دباؤ ہے۔
ذرائع نے یہ کہتے ہوئے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ اس مسئلے پر اصرار کرتے ہیں، اس بات پر زور دیا کہ قاہرہ اور تل ابیب کے درمیان صیہونی مارچ کے بارے میں اختلافات پیدا ہو چکے ہیں، یاد رہے کہ ایک طرح سے فریقین کے درمیان حالیہ رابطے میں اس مارچ کے نتائج کے بارے میں وارننگ بھی شامل ہے۔
مشہور خبریں۔
9 مئی کے واقعات کے بارے میں رانا ثناءاللہ کا بیان
🗓️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ
جولائی
روہنگیا مسلمانوں کی نہ ختم ہونے والی مصیبتیں
🗓️ 23 مارچ 2021سچ خبریں:جنوبی بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں آگ لگنے
مارچ
گوگل اور ایمازون کے خلاف مظاہرہ
🗓️ 12 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونیوں کو ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی وجہ سے امریکہ میں گوگل
ستمبر
ہم نے مشرق وسطیٰ کو تباہ کیا اور لاکھوں افراد کو قتل کیا: ٹرمپ کا اعتراف
🗓️ 18 اگست 2021سچ خبریں:سابق امریکی صدر ٹرمپ نےاپنے ایک انٹرویو میں یہ کہتے ہوئے
اگست
سید حسن نصراللہ کے ایک اشارے پر کیا ہو سکتا ہے؟ صیہونی اخبار کا اعتراف
🗓️ 25 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی اخبار ہارٹیز نے صیہونی حکام گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں
ستمبر
کیا اسرائیل شمالی غزہ پر حملہ کرے گا ؟
🗓️ 17 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے شمال میں شہریوں کے خلاف قابض
اکتوبر
ہم دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات چاہتے ہیں:طالبان رہنما
🗓️ 9 جولائی 2022سچ خبریں:طالبان رہنما نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے ایک پیغام
جولائی
فضا میں اڑنے والی کار کی دبئی میں کامیاب آزمائش
🗓️ 15 جنوری 2022دبئی(سچ خبریں) سائنس فکشن جیسی اڑنے والی کار نے دبئی میں کامیاب
جنوری