🗓️
سچ خبریں:صیہونی فوج نے آج بدھ کی صبح مغربی کنارے میں بیت لحم میں واقع الدہیشہ کیمپ پر حملہ کیا۔
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی جارحانہ کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحانہ کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے کے علاقے بیت لحم میں واقع الدہیشہ کیمپ پر حملہ کیا۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ اس وحشیانہ حملے کے بعد الدہیشہ کیمپ میں مقیم فلسطینیوں اور صہیونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں، صیہونی فوج نے لڑائی کے دوران فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس اور پلاسٹک کی گولیوں کا استعمال کیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایران سے تعلقات نہیں توڑیں گے:یمنیوں کا امریکہ کو جواب
🗓️ 20 فروری 2021سچ خبریں:یمنی انصار اللہ تحریک نے امریکی صدر جو بائیڈن کی اسلامی
فروری
اخبار سعودی الریاض میں صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کی جھلکیاں
🗓️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: سعودی الریاض اخبار نے ایران کے صدارتی انتخابات کے دوسرے دور
جولائی
اہم سرکاری اداروں پر سائبر حملوں کا خدشہ، سیکیورٹی میں اضافے کی ایڈوائزری جاری
🗓️ 22 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سرکاری اداروں اور اعلیٰ دفاتر کو نشانہ بنانے
مئی
غزہ پر صیہونی فضائی، زمینی اور سمندری حملے
🗓️ 27 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے زمینی، فضائی
فروری
لبنان کا الیکشن امریکہ اور اسرائیل کی شکست کا منظر تھا: باسل
🗓️ 16 مئی 2022سچ خبریں: لبنان کی الطیار الوطنی الحر پارٹی کے سربراہ جبران باسل
مئی
واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کے دفاعی شعبے کی عمارت خریدنے کیلئے 3 بولیاں موصول
🗓️ 27 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے
دسمبر
غزہ میں جنگ سے فرار ہونے والے سخت بحران مین مبتلا
🗓️ 2 جنوری 2024سچ خبریں:کنیسٹ کے ممبر مکی لیوی کی زیر صدارت ہونے والے اس
جنوری
امارات کی پالیسیوں سے امریکہ نا مطمئن؛ وجہ؟
🗓️ 8 جنوری 2024سچ خبریں:متحدہ عرب امارات کے قیام کے بعد، امریکہ اسے تسلیم کرنے
جنوری