🗓️
سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے غزہ میں مزاحمتی دستوں سے تعلق رکھنے والے ایک اڈے پر راکٹ فائر کیا۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے غزہ میں مزاحمتی قوتوں سے تعلق رکھنے والے اڈے پر میزائل داغے، رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مشرق میں واقع ایک علاقے پر راکٹ حملہ کیا تاہم حملے میں ہلاکتوں اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کے سلسلہ میں ابھی تک کوئی رپورٹ جاری نہیں کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اس حملے سے پہلے شام میں وارنگ پارٹیوں کے مصالحتی روسی مرکز کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمرل وڈیم کولیت نے اتوار کے روز اعلان کیا تھا کہ شام کے فضائی دفاعی نظام نے دمشق کے جنوب میں صہیونی ایف 16 جنگی طیاروں کے ذریعے فائر کیے گئے دو راکٹوں کو تباہ کردیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں فل کورٹ بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
🗓️ 25 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب
جولائی
انڈیا نے بھی یوکرینی صدر سے منھ پھیر لیا
🗓️ 9 جون 2023سچ خبریں:ہندوستان کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ
جون
اسپیکر سے ملاقات، پی ٹی آئی وفد اجتماعی استعفوں کی منظوری پر مُصر
🗓️ 29 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے
دسمبر
امریکہ کا دوسرا بڑا بینک بند
🗓️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:ایک دوسرا امریکی بینک غیر معینہ مدت کے لیے بند ہو
مارچ
شام میں صیہونی ریاست کے خلاف مزاحمتی گروہ میدان میں
🗓️ 4 اپریل 2025 سچ خبریں:تحریر الشام کے شام پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد،
اپریل
عمران خان دور روزہ دورے پر پہلی مرتبہ سری لنکا پہنچے ہیں
🗓️ 23 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عمران خان وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی مرتبہ
فروری
غزہ جنگ نےصہیونی فوجیوں کے ساتھ کیا کیا ہے؟صیہونی ویب سائٹ کا انکشاف
🗓️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں:صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کی جنگ کے نتیجے میں صہیونیوں میں
دسمبر
پاکستان اپنے مقصد کے راستے پر چل نہیں سکا:وزیر اعظم
🗓️ 12 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں ’احساس کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام
اپریل