?️
سچ خبریں:میڈیا ذرائع کے مطابق مغربی کنارے کے شہر الخیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہر الخیل پر حملہ کیا، اس وحشیانہ حملے کے بعد صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
رپورٹ کے مطابق صیہونیوں نے لڑائی کے دوران فلسطینیوں کے خلاف براہ راست گولہ بارود اور آنسو گیس کا استعمال کیا جبکہ صیہونیوں کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوئے۔
فلسطینی وزارت صحت نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں بشمول بیتا اور جنین کے علاقوں پر صیہونی جنگجوؤں کے حملوں کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا، فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کے روز صہیونی عسکریت پسندوں کے فلسطینی مظاہرین پر وحشیانہ حملوں کے بعد 123 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔
مشہور خبریں۔
کابینہ نے وزیر خزانہ کے فیصلے پر لگائی روک
?️ 1 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا
اپریل
ٹرمپ کے قریبی حلقوں کا نتن یاہو کو غزہ جنگ روکنے کا انتباہ ؛واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
?️ 20 مئی 2025 سچ خبریں:واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ٹرمپ
مئی
پناہ گزینوں کے معاملے پر فرانس اور برطانیہ کے درمیان لفظی جنگ
?️ 13 اکتوبر 2021سچ خبریں:فرانس نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے تارکین وطن کو
اکتوبر
غزہ جنگ بندی نسل کشی کے خاتمے کی جانب ایک قدم ہونا چاہیے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
?️ 9 اکتوبر 2025سچ خبریں: عفو انٹرنیشنل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے زور دیا ہے
اکتوبر
اسرائیلی فوج کی حیرت انگیز مشق کی وجہ ؟
?️ 11 اگست 2025سچ خبریں: اتوار کو صیہونی حکومت کی فوج نے ایک حیرت انگیز فوجی
اگست
باہر جاکر بڑے شیر بنتے ہیں، سامنے آکر کوئی بات نہیں کرتا، چیف جسٹس
?️ 6 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں نیب قوانین میں ترامیم کالعدم
جون
بشار الاسد شام کی جنگ کے فاتح ہیں:عرب لیگ
?️ 29 اپریل 2023سچ خبریں:عرب لیگ کے سکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا
اپریل
بائیڈن کی مقبولیت سقوط کے دہانے پر
?️ 26 جنوری 2022سچ خبریں: یہ سروے ہارورڈ یونیورسٹی اور ہیرس پولنگ کمپنی نے کرایا
جنوری