?️
سچ خبریں:ریزرو بریگیڈیئر جنرل زویکا ہیمووچ نے اسرائیل کے ریڈیو ایف ایم 103 سے گفتگو کرتے ہوئے حزب اللہ کے ایف پی وی خودکش ڈرونوں کے بڑھتے ہوئے خطرے سے متعلق خبردار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس ہتھیار کے جلد ہی (مقبوضہ فلسطین کے) بڑے شہروں تک پہنچنے کا امکان بہت زیادہ ہے، جبکہ اسرائیل اس کا مقابلہ کرنے کے لیے کسی بھی طرح تیار نہیں ہے۔
صہیونی حکومت کے سابق اعلیٰ فوجی افسر، جنہوں نے صہیونی حکومت کے فضائی دفاع کی کمانڈ بھی کی ہے، نے اعتراف کیا کہ اگرچہ اسرائیلی فیصلہ سازی کے مراکز کے لیے ڈرون طیاروں کا خطرہ کافی عرصے سے واضح اور عیاں تھا، لیکن فوجی اداروں کی جانب سے اس کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج ہم جو کچھ دیکھ رہے ہیں، یہ اس معاملے کا صرف آغاز ہے اور ہمیں اس کے بعد کے نتائج کا بھی انتظار کرنا چاہیے۔
ہیمووچ نے اعتراف کیا کہ آج ہم حزب اللہ کی طرف سے جو کچھ دیکھ رہے ہیں، وہ اس تنظیم کی جانب سے موجودہ خطرات ہیں، اور ہمیں مستقبل کے خطرات کا بھی انتظار کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا، ہمیں خود سے پوچھنا چاہیے کہ ہم اس حال اور صورتحال تک کیسے پہنچے، اور اس خطرے کے مقابلے میں ہم اتنے غیر تیار اور لاچار کیوں ہیں۔ ہم نے ایران (سے خوف) کو اپنی ترجیح اتنا بڑھا دیا کہ سب کچھ اس کے سائے میں آگیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمن کے واشنگٹن اور تل ابیب کے لیے چند پیغامات
?️ 26 دسمبر 2024سچ خبریں: یمن، جو لبنان کی حزب اللہ کے بعد مزاحمت کے
دسمبر
زیلینسکی سرحدی مسائل پر پیوٹن سے مذاکرات کے لیے تیار
?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: یوکرین کے پہلے نائب وزیر خارجہ سیرہی کیسلیتسیا نے دعویٰ
اگست
جیل تو سیاستدانوں کو لیڈر بناتا ہے، آپ سیاسی آدمی ہیں جیل سے نہ ڈریں، جسٹس ہاشم کاکڑ کا فواد چوہدری سے مکالمہ
?️ 16 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں 9 مئی مقدمات سے متعلق
مئی
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نوآبادیاتی ایجنڈے پر عملدرآمد تیز کررہا ہے
?️ 29 جنوری 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل
جنوری
سعودی عرب میں بے روزگاری، وزیر محنت کو ہٹانے کا مطالبہ
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں: سعودیوں نے سوشل میڈیا پر ایک نئی مہم شروع کی
فروری
ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ ایران-امریکہ مذاکرات میں رکاوٹ بن سکتا ہے:امریکی ایلچی
?️ 7 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی ایلچی اسٹیو ویٹکاف نے کہا ہے کہ ایران کے
مئی
ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں وارنٹ معطل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 24 اکتوبر تک نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
?️ 19 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) احتساب عدالت اسلام آباد نے پاکستان مسلم لیگ
اکتوبر
مصر کا صیہونیوں کو شدید انتباہ
?️ 3 ستمبر 2024سچ خبریں: مصر نے صہیونی ریاست کے خطے میں جنگ کو پھیلانے
ستمبر