?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے بیروت کی سڑکوں پر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھی شہداء کے بل بورڈز لگائے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔
اسرائیلی فوج کے عربی زبان کے ترجمان افیخای ادرعی نے بیروت کی سڑکوں پر مزاحمتی تحریک کے شہداء جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے بل بورڈ لگائے جانے کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج کیا۔
صہیونی فوج کے ترجمان نے جو اپنی وحشت اور دکھ نہ چھپا سکے، بل بورڈ کی تصویر شائع کرتے ہوئے لکھا، سوچیں یہ بل بورڈ کہاں لگایا گیا ہے؟ بدقسمتی سے یہ بیروت ہے، اپنے پیغام کے آخر میں انہوں نے مزاحمتی پالیسی کے مخالفین سے اسرائیل کے ساتھ مل کر اس طرز عمل کے خلاف احتجاج کرنے کی اپیل کی۔
واضح رہے کہ ایک طرف صیہونیوں نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہونے کا اقرار کر کے اپنے لیے درد سر مول لیا ہے جیسا کہ عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبد الباری عطوان کا کہنا ہے کہ صیہونیوں نے اپنے اس اقدام سے اپنے لیے جہنم خرید لی ہے اب انھیں اس خون کا حساب چکانا ہوگا اور دوسری طرف صیہونی ایران کی دفاعی طاقت کو دیکھ کر بوکھلا گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کے ہوس وحواس ٹھیک سے کام نہیں کر رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
زیلنسکی کا بائیڈن پر ردعمل
?️ 14 جولائی 2024سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر جو بائیڈن
جولائی
ایک مہینے میں جو پاکستان میں واپس رپورٹ نہیں کرے گا اس کو نوکری سے نکال دیں گے: شیخ رشید
?️ 14 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ
فروری
ویٹیکن نے پوپ فرانسس کے روسی سفارت خانے کے غیر متوقع دورے کی تصدیق کی
?️ 26 فروری 2022سچ خبریں: ویٹیکن کے پریس آفس نے اطلاع دی ہے کہ دنیا
فروری
غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سعودی عرب کی متحدہ عرب امارات کے ساتھ دشمنی
?️ 19 فروری 2022سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کی اقتصادی ترقی اور غیر ملکی سرمایہ
فروری
بلوچستان: حق دو تحریک کی احتجاجی ریلی، ہدایت الرحمٰن کی رہائی کا مطالبہ
?️ 25 اپریل 2023بلوچستان: (سچ خبریں) حق دو تحریک کے سیکڑوں حامیوں بشمول بڑی تعداد
اپریل
فلسطینی قیدیوں کی رہائی؛ صہیونی رہنماؤں کے درمیان اختلاف کا نیا موضوع
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: تل ابیب کابینہ کی داخلی سلامتی کے وزیر اٹمر بن
جولائی
سعودی عرب اور یمن پر جارحیت کے نتائج سے فرار
?️ 22 مارچ 2022سچ خبریں: جحاف نے الحدث پروگرام میں العالم کو بتایا کہ یمن
مارچ
امریکی جاسوس ڈرونز کے لیے جہنم
?️ 10 ستمبر 2024سچ خبریں: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے دو روز میں
ستمبر