صہیونیوں کو مغربی کنارے میں ایک نئےخطرے سے گھبراہٹ 

مغربی کنارے

?️

سچ خبریں: صہیونی نیوز چینل آئی ۲۴ نیوز کے فوجی نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، مغربی کنارے میں سینکڑوں ڈرون طیارے دریافت کیے گئے ہیں، اور ان ڈرونز کا خطرہ اس خطے کا ایک انتہائی حساس مسئلہ بن گیا ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت کے فوجی دستوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں اپنی کارروائیوں کی شدت بڑھا دی ہے۔ وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ انہیں ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن کے مطابق مغربی کنارے کی جانب سے اڑنے والے ڈرون نہ صرف وہاں کی صہیونی بستیوں کے لیے، بلکہ دیگر علاقوں کے لیے بھی ایک مؤثر خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق، مغربی کنارے سے اڑنے والے یہ ڈرون مقبوضہ علاقوں کے مرکزی حصوں تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل کی نئی سازش مسلط کرنے کی کوشش ناکام 

?️ 15 فروری 2026 سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے رام اللہ کے شمال مشرق

وزیراعظم اور ترک صدر کا رابطہ، موجودہ بحران کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کا عزم

?️ 3 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر طیب

کثیر قطبی دنیا اب حقیقت کا روپ دھار رہی ہے:روسی صدر

?️ 28 اکتوبر 2026سچ خبریں:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یک قطبی عالمی

ایران کے ساتھ معاہدہ عالمی معاشی بحران اور تیل کی منڈی کو بچانے کے لیے کیا؛ ٹرمپ کا اعتراف

?️ 19 جون 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے

ایران کے خلاف جنگ میں صہیونی حکومت کو سنگین اسٹریٹجک نقصان؛ صیہونی میڈیا کا اعتراف

?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے اپنی تجزیاتی رپورٹس میں اعتراف کیا ہے کہ

ایران سے متعلق صیہونی سکیورٹی کابینہ کا اہم اجلاس، فوجی کارروائی کے معاملے پر اختلافات

?️ 15 نومبر 2026سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، صیہونی سکیورٹی کابینہ آج شام ایران

صہیونی معاشرے میں نیتن یاہو حکومت پر اعتماد کے بحران مزید اضافہ

?️ 1 جولائی 2026سچ خبریں:صہیونی ذرائع نے صہیونی آبادکاروں اور نیتن یاہو حکومت کے درمیان

نسل‌کشی کو یہودی شناخت کا حصہ بنا دیا گیا ہے: صیہونی انسانی حقوق کی تنظیم

?️ 22 اپریل 2026سچ خبریں:صیہونی انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ نسل کشی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے