?️
سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں سیکڑوں صہیونیوں نے گزشتہ رات تل ابیب کے مرکز میں مظاہرہ کرتے ہوئے نیتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں پر شدید ناراضی کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ مظاہرین نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے مقابلے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کیا۔
یہ مظاہرے پولیس فورسز کی وسیع پیمانے پر تعیناتی کے دوران ہوئے۔ مظاہرین میں شامل صہیونیوں نے مغربی کنارے پر قبضے کے لیے نیتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف بھی خبردار کیا۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ کے مقابلے میں صہیونی حکومت کی کابینہ اور سیکورٹی ایجنسیوں کی ناکامی کی تحقیقات کے لیے حقائق کی تلاش کرنے والی کمیٹی تشکیل دی جائے۔
یہ مظاہرے نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف ہفتہ وار مظاہروں کے دوبارہ شروع ہونے کے تناظر میں کیے گئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حکومتی آفیشلز میں کوئی ایسا نہیں جو کہے ہم عافیہ کے وکیل کے ساتھ ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
?️ 2 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آبادہائیکورٹ نے عافیہ صدیقی کیس میں کہا
ستمبر
تل ابیب میں موساد کا ایک سینئر افسر ہلاک
?️ 5 جون 2026سچ خبریں: ہیکنگ گروپ حنظلہ نے مقبوضہ علاقوں میں ایک بڑے قتل
جون
میرے سب سے اچھے دوست بھارت میں ہی ہیں، عمران عباس
?️ 15 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) ماضی میں متعدد بولی وڈ فلموں میں کام کرنے
جنوری
بھارت میں اقلیتوں سے بدترین سلوک کا معاملہ، امریکی کمیشن نے محکمہ خارجہ سے اہم مطالبہ کردیا
?️ 22 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) بھارت میں جب سے انتہاپسند وزیراعظم نریندر مودی برسر
اپریل
افغانستان سے ذلت آمیز فرار؛ امریکہ جنگوں میں بار بار کیوں ناکام ہوتا ہے؟
?️ 16 اگست 2026سچ خبریں:افغانستان سے امریکی انخلا اور طالبان کی واپسی کے پانچ سال
اگست
صیہونی حکومت کی سپریم کورٹ بن گویر کو ہٹانے کی خواہاں
?️ 20 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 کی رپورٹ کے
نومبر
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں متعدد فلسطینی گرفتار
?️ 27 اپریل 2021سچ خبریں:اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ علاقوں میں اپنی معاندانہ کاروائیاں جاری رکھتے
اپریل
جنگ بندی کے بعد غزہ میں امریکی شیطانی چالیں
?️ 25 نومبر 2023سچ خبریں: بلنکن کا تل ابیب کا دورہ غزہ میں جرائم کے
نومبر