🗓️
سچ خبریں:عراق پر اپنے حملے کا جواز پیش کرنے اور عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کے لیے امریکیوں نے عراق کے سابق آمر کو زیر زمین اندر سے گرفتار کرنے کا جھوٹادعویٰ کیا۔
عراق پر امریکی قیادت میں حملے کے دوران عراقی فوج کے لیے کام کرنے والے ایک عراقی مترجم نے اسپوٹنک کو بتایا کہ سابق عراقی ڈکٹیٹر صدام کو امریکی افواج نے زیر زمین سوراخ میں چھپے ہوئے پکڑے جانے کی خبریں گھڑی تھیں۔
انہوں نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہاکہ صدام) کی گرفتاری کے بعد صورتحال اس قدر دگرگوں کی گئی کہ جارج ڈبلیو بش کی قیادت میں امریکی حکومت، اس اتحاد کو نقصان پہنچائے بغیر وہاں سے نکل سکے اور امریکی اتھارٹی کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار رکھنے اور امن کو خطرے میں ڈالنے کے بہانے عراق پر حملہ کرنے سے کوئی نقصان نہ پہنچے۔
مترجم نے زور دے کر کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ دنیا جان لے کہ صدام ایک کمرے میں تھا اور غالباً اس نے دشداشہ نامی روایتی عربی لباس پہن رکھا تھا اور یہ خیال کہ گرفتاری کے وقت وہ گڑھے میں بیٹھا ہوا تھا، من گھڑت ہے، انہوں نے مزید کہا کہ صدام سرنگ میں داخل نہیں ہو سکتا تھا کیونکہ یہ بہت تنگ جگہ تھی۔
انھوں نے مزید کہا کہ میں نے بلٹ پروف جیکٹ پہنی ہوئی تھی اور میں اسے اتار کر زبردستی سوراخ میں ڈالنے میں کامیاب ہوا اور مجھے باہر نکلنے میں بھی دقت ہوئی، جی ہاں یہ ایک سوراخ تھا، لیکن صدام کو وہاں سے گرفتار کرنے کی اطلاعات من گھڑت ہیں۔
مشہور خبریں۔
نہ امن نہ جنگ کی صورتحال قابل قبول نہیں:یمن
🗓️ 13 اکتوبر 2022سچ خبریں:یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ
اکتوبر
حج سعودیوں کی ملکیت نہیں جو شامی عازمین کو بھیجنے سے روکیں: دمشق
🗓️ 18 مئی 2022سچ خبریں: شام کے وزیر اوقاف عبدالستار السید نے کہا کہ سعودی
مئی
عمران خان کو سیاسی مخالف سمجھتے ہیں، دشمن نہیں، وزیر داخلہ
🗓️ 4 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے
نومبر
ترکی میں 2016 کی ناکام بغاوت کے اثرات ابھی بھی باقی؛ دسیوں افراد گرفتار
🗓️ 6 جولائی 2021سچ خبریں:ترک پولیس نےاس ملک میں 2016 کی ناکام بغاوت کے مجرموں
جولائی
ہمیں وزیر جنگ چاہیے ماہر موسمیات نہیں
🗓️ 9 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی ذرائع نے حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان
مئی
صدی کے بعد طویل ترین چاند گرہن آج ہوگا
🗓️ 19 نومبر 2021ریاض (سچ خبریں)سعودی فلکیاتی انجمن سربراہ انجینئر ماجد ابوزاہرة نے کہا ہے
نومبر
غزہ کے بارے میں سنی اور شیعہ علماء نے کیا فتویٰ دیا ہے؟
🗓️ 8 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف نرم رویہ
نومبر
تمام ہتھکنڈوں کی ناکامی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مجاہدین کے اہلخانہ سے مدد طلب کرلی
🗓️ 1 ستمبر 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے تمام سازشوں اور
ستمبر