🗓️
سچ خبریں:شام کی دروزی برادری کے ممتاز رہنماؤں نے شامی حکمران
گروہ الجولانی کے سامنے اپنے ہتھیار ڈالنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
المعلومہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مطلع ذرائع کے مطابق، شام کے سویداء صوبے سے تعلق رکھنے والے 300 سے زائد دروزی رہنماؤں نے الجولانی کے دہشت گرد گروہ کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:شمال مغربی شام میں الجولانی کے دہشتگرد گروہ کے حملوں میں کتنے شہری مارے گئے ہیں؟امریکہ کا اعتراف
ذرائع کا کہنا ہے کہ دروزی برادری، جو شام کی ایک اہم مذہبی اقلیت ہے اور خاص طور پر سویداء صوبے میں بڑی تعداد میں آباد ہے، الجولانی گروہ کے خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے پیدا کیے جانے والے خطرات سے بخوبی آگاہ ہے۔
الجولانی کے دہشت گرد گروہ سے وابستہ عناصر نے شام کے مختلف علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور اقلیتوں بالخصوص علوی برادری کے خلاف قتل عام شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں:شام میں الجولانی پر کندھوں پر رکھ کر کون بندوق چلا رہا ہے؟؛امریکی اخبار کی رپورٹ
مطلع ذرائع کے مطابق، سویداء کے دروزی باشندے علویوں کے ساتھ ہونے والے قتل عام کے اپنی برادری پر دہرائے جانے کے امکان سے فکرمند ہیں اور اس سے بچاؤ کے لیے ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
حکومت کا الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
🗓️ 26 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہوئے کابینہ اجلاس
فروری
بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ ایک جنگجو معاون گرفتار
🗓️ 27 مئی 2023سچ خبریں:جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ناگہ
مئی
شریف خاندان کے خلاف لندن میں بھی ٹیکس چوری کی تحقیقات شروع ہوگئی ہیں
🗓️ 7 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں
ستمبر
سعودی عرب نے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا
🗓️ 26 مارچ 2022سچ خبریں: نیوز میڈیا کے مطابق، سعودی عرب نے اپنی سرزمین پر
مارچ
عرب ممالک شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کے خواہاں
🗓️ 20 ستمبر 2022سچ خبریں: عرب لیگ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل حسام ذکی نے
ستمبر
How to Avoid Avengers: Endgame Spoilers Online
🗓️ 28 اگست 2022 When we get out of the glass bottle of our ego
شام میں امریکہ کی موجودگی دمشق اور ماسکو کے لئے درد سر
🗓️ 2 اکتوبر 2022سچ خبریں: لبنانی محقق اور مصنف ڈاکٹر ہادی رزق نے کہا
اکتوبر
مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنے جرائم کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے: مسرت عالم بٹ
🗓️ 12 اپریل 2023نئی دہلی: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند چیئرمین
اپریل