سلامتی کونسل عالمی ادارہ ہے یا امریکی؟ ثبوت

اقوام متحدہ

?️

سچ خبریں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے جرائم کی پرواہ کیے بغیر، یمن کے بارے میں امریکہ کی طرف سے پیش کردہ قرارداد کو چین، روس اور الجزائر کے ممتنع ووٹوں کے باوجود 11 ووٹوں سے منظور کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہم غزہ کی حمایت جاری رکھیں گے: انصاراللہ

اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں جو 10 جنوری 2024 بدھ کی شام منعقد ہوا، واشنگٹن کی مجوزہ قرارداد نمبر 2722 کو 11 ووٹوں کے ساتھ پیش کیا گیا، سلامتی کونسل کے 15 ارکان کی جانب سے یمن کی تحریک انصار اللہ کے خلاف بحیرہ احمر میں حملوں کی حمایت کی منظوری دی گئی۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکہ کی طرف سے سمندر میں یمن کی طرف سے لاحق خطرات سے متعلق پیش کی گئی قرارداد 11 ووٹوں سے منظور کی جبکہ چین، روس اور الجزائر کے ممتنع ووٹ دیا۔

سلامتی کونسل کی قرارداد میں، جسے امریکہ کے دباؤ میں منظور کیا گیا ہے،تحریک انصار اللہ سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر بحری جہازوں پر اپنے حملے بند کرے کیونکہ ان حملوں سے عالمی تجارت میں خلل پڑتا ہے اور جہاز رانی کے قوانین اور حقوق کو نقصان پہنچتا ہے نیز علاقہ کی امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔

سلامتی کونسل نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے دباؤ میں آ کر پاس کی جانے والے اس قرارداد میں صنعاء سے "Galaxy Leader” جہاز اور اس کے عملے کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔

مزید پڑھیں: یمنی انصاراللہ نے امریکہ کو کیا مشورہ دیا ہے؟

قبل ازیں اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے اعلان کیا تھا کہ امریکہ اس قرارداد کے ذریعے بحیرہ احمر میں اپنے بحری اتحاد (انصار اللہ کی دھمکیوں کے خلاف) کی کاروائیوں کو قانونی حیثیت دینے کی کوشش کرتا ہے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل منظم جرائم کے بھنور میں پھنس چکا ہے:عبرانی میڈیا

?️ 3 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی کثیر الاشاعت اخبار نے صہیونی معاشرے کے ڈھانچے میں منظم

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی لڑکی کی شہادت

?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ الخلیل شہر میں ابراہیمی مسجد

Indonesia Urges Olympic Council of Asia to Promote 2018 Asian Games

?️ 9 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر کا قہر جاری مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

?️ 26 اگست 2021لاہور (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر

صیہونی بینیٹ کابینہ کی ریل خاتمے کی پٹری پر

?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم بینیٹ کی کابینہ، یا Bennett-Lapid کا اتحاد، اس

تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل حکام کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

?️ 29 مارچ 2025پشاور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل حکام کیخلاف توہینِ

جبالیا کیمپ میں صیہونی فوج کا بھاری جانی نقصان

?️ 16 مئی 2024سچ خبریں: یوم نکبہ کی 76ویں برسی کے موقع پر صہیونی میڈیا

غزہ کی پٹی میں تمام اسرائیلی بستیاں غیر قانونی ہیں: اقوام متحدہ

?️ 22 اگست 2023سچ خبریں:مشرق وسطیٰ امن عمل میں اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے