سعودی کابینہ میں تبدیلیاں

سعودی

?️

سچ خبریں:سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے حکمراں ادارے میں نئے عہدیداروں کا تقرر کیا۔

اتوار کو سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس ملک کی کابینہ میں نئے عہدیداروں کی تقرری سمیت شاہی احکامات کا ایک سلسلہ جاری کیا جس کے مطابق انہوں نے سلمان بن یوسف بن علی الدوسری کو سعودی عرب کا وزیر اطلاعات مقرر کیا۔

سعودی عرب کے بادشاہ نے حمود به بداح المریخی کو شاہی عدالت کا مشیر، میجر جنرل محمد بن عامر بن محمد الحربی کو جنرل انٹیلی جنس کا ڈپٹی چیف، اسماعیل بن سعید بن علی الغامدی کو بھی انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے معاون وزیر کے مشیر کے طور پر مقرر کیا۔

شاہ عبدالعزیز نے راکان بن ابراہیم بن عبدالعزیز الطوق کو ثقافتی وزیر کا معاون مقرر کیا نیز ابراہیم بن محمد بن ابراہیم السلطان کو اور وزراء کی کونسل کا مشیر وزیر مقرر کیا اور عبدالرحمن بن حمد بن صالح الحرکان” کو جنرل ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ ریئل اسٹیٹ کا سربراہ مقرر کیا گیا۔

 

مشہور خبریں۔

فلسطینی مزاحمتی تحریک نے فلسطینی جوانوں سے کیا کہا ہے؟

?️ 14 جون 2023سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک سے وابستہ عرین الاسود گروپ نے خبردار کیا

بیروت میں عاشورا کے جلوس کا منفرد انداز

?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں:لبنانی ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن

انس خطاب؛ تحریر الشام سے شامی انٹیلی جنس کی سربراہی تک

?️ 27 دسمبر 2024سچ خبریں: ابو محمد الجولانی کی سربراہی میں ملٹری آپریشن ڈیپارٹمنٹ کے

وزیر اعظم کی ضرورت مند افراد کیلئے مفت آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

?️ 26 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے حکام کو ہدایت کی

پی ٹی آئی خواتین کے ساتھ دورانِ حراست مبینہ بدسلوکی، نگران حکومتِ پنجاب، پولیس سے جواب طلب

?️ 1 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے نگران حکومت پنجاب اور پولیس سے

ایرانی حملے نے صیہونیوں کے لیے کیا ثابت کیا؟حماس کی زبانی

?️ 18 اپریل 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے

وائٹ ہاؤس کی خفیہ جنگ، ریپبلکن اور بائیڈن کی پوزیشن متزلزل

?️ 18 جنوری 2023سچ خبریں:ہاؤس اوور سائیٹ کمیٹی کے چیئرمین نے وائٹ ہاؤس کو ولیمنگٹن،

پہلے قبضہ ختم کرؤ پھر دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ؛شام کا ترکی کو پیغام

?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی پر زور دیتے ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے