?️
سچ خبریں:سعودی ملٹری انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سربراہ نے دفاعی صنعت میں خود کفالت کے لیے ریاض کی کوششوں پر زور دیتے ہوئے 2030 تک اپنے فوجی اخراجات میں 50 فیصد اضافے کا اعلان کیا۔
اناطولی نویز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ملٹری انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سربراہ احمد العوهلی نے اعلان کیا کہ ریاض اپنے علاقائی اور عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر اپنی دفاعی صنعت میں خود کفالت کے حصول کے لیے کام کرے گا۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے دفاعی صنعت پر رابطہ بڑھانے اور بات چیت جاری رکھنے کے لیے دنیا بھر سے 300 سے زائد حکومتی اور فوجی شخصیات کے ساتھ "ریاض برائے دفاع” کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا، سعودی ملٹری انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سربراہ نے کانفرنس میں کہا کہ سعودی عرب اپنی فوجی اور سکیورٹی صنعتوں کو قومیانے کا عمل جاری رکھے گا اور 2030 تک ہم اپنے فوجی ساز و سامان اور خدمات کی ادائیگی کریں گے،دنیا میں ” سعودی ملٹری انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سربراہ نے ملٹری ڈیفنس کی عالمی نمائش کے موقع پر منعقد ہونے والے اجلاس میں کہا کہ سعودی دفاعی بجٹ میں 50% اضافہ ہوگا۔
انھوں نے مزید کہا کہ ہم دنیا میں اپنے تمام شراکت داروں کے ساتھ بڑے پیمانے پر کام کررہے ہیں تاکہ خود کفالت حاصل کرنے کے لیے دفاعی صنعت میں اپنے پروگراموں کو تیار اور نافذ کیا جا سکے۔


مشہور خبریں۔
سقطری میں عرب امارات کی طرف سے یمنی خواتین کی بھرتی
?️ 27 اگست 2022سچ خبریں: یمن کے سقطری کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا
اگست
کوئی صیہونی فوجی مقبوضہ علاقوں سے باہر نہیں جا سکتا؛صیہونی فوج کا حکم
?️ 13 اپریل 2024سچ خبریں: صہیونی فوج نے اعلان کیا کہ تمام فوجی بشمول احتیاط
اپریل
صیہونیوں کی ایران-امریکہ مذاکرات کے بارے میں امریکی پالیسی پر اثراندازی کی کوشش
?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق دوسرے
اپریل
پاکستانیوں کا ایران کے حق میں مظاہرہ، امریکی اور اسرائیلی مداخلت کی شدید مذمت
?️ 17 جنوری 2026سچ خبریں:پاکستانی شہریوں نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے ایران کے
جنوری
ایران ہر چیلنج کے سامنے عزت اور اقتدار کے ساتھ کھڑا ہے:جہاد اسلامی
?️ 11 فروری 2026ایران ہر چیلنج کے سامنے عزت اور اقتدار کے ساتھ کھڑا ہے:جہاد
فروری
پٹرول کی قیمتیں جلد ہی بائیڈن کی مقبولیت کو پیچھے چھوڑ دیں گی: امریکی سیاستدان
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں: امریکی سیاست دان: پٹرول کی قیمتیں جلد ہی بائیڈن کی
مئی
کسی بھی تحریک کا خطرہ خود پی ٹی آئی کو ہوگا۔ رانا ثناءاللہ
?️ 1 جون 2025لاہور (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا
جون
صیہونی حکومت کے گلے پر انصار اللہ کی چھری
?️ 23 نومبر 2023سچ خبریں:7 اکتوبر کو اور غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے
نومبر