سعودی عرب کا دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ سازی کا کارخانہ بنانے کا اعلان

اسلحہ

🗓️

سچ خبریں:سعودی عرب کی دفاعی صنعت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسلحہ سازی کا سب سے بڑا کارخانہ قائم کرنے کی کوشش میں ہیں۔
سعودی عرب کی دفاعی صنعت کمپنی کے اعلی عہدیدار ولید ابو خالد نے کہا ہے کہ سنہ 2030 سے پہلے اس ملک کی دفاعی ضرورت کا آدھے سے زیادہ فوجی سازوسامان ملک کے اندر ہی بنایا جائے گا اور یہ کام ہماری دفاعی صنعت انجام دے گی۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب دنیا میں اسلحہ سازی کا سب سے بڑا کارخانہ قائم کرنے کی کوشش میں ہے جہاں دفاع کے مختلف شعبے کی ضرورت کے ساز و سامان ملک کے اندر بنے گا اور اسے قومی کمپنیاں بنائيں گی،سعودی عرب کی فوجی صنعت کمپنی کے عہدیدار ولید ابو خالد نے کہا کہ اس کمپنی نے سو فی صد مقامی ڈرون کی ڈیزائن کے لئے ملک کی دوسری قومی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کیا ہے، اس ڈرون کو ملک کی مسلح افواج خود ہی تیار اور استعمال کریں گی۔

یادرہے کہ سعودی عرب میں 2022 کی پہلی دفاعی نمائش کا اتوار کو ریاض میں افتتاح ہوا جس میں اس ملک کے اعلی عہدیداروں، فوجی افسروں اور سائنسی حلقوں نے شرکت کیجس کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

انتخابات نزدیک، مسلم لیگ (ن) تاحال منشور پیش نہ کر سکی

🗓️ 21 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عام انتخابات نزدیک آنے کے باوجود مسلم لیگ

کیا یمن کے بعد اب الجزائر غزہ جنگ میں شامل ہو گا؟

🗓️ 3 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے شمالی علاقوں میں مزاحمتی قوتوں اور

شام میں امریکی فوج کے حملے میرے حکم پر ہوئے:بائیڈن

🗓️ 26 اگست 2022سچ خبریں:امریکہ کے صدر نے اس ملک کی کانگریس سے خطاب کرتے

خاشقجی کے قتل کو دبانے کے لیے بھاری رشوت

🗓️ 16 اپریل 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے ولی عہد نے نگراں ادارے کی مخالفت کے

صیہونی انتہا پسند وزیر کی نیتن یاہو کو بھی دھمکی

🗓️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر برائے داخلی سلامتی نے ایک بار پھر

مریخ کے بعد ایک اور سیارے کی طرف خلائی سفرکا آغاز

🗓️ 19 اکتوبر 2021فلوریڈا(سچ خبریں) ناسا نے مریخ کے بعد مشتری نامی ایکا ور سیارے

پاکستان میں آئی پی پیز کا گھناؤنا کردار، بجلی پیدا کیے بغیر حکومت سے اربوں کی وصولی کا انکشاف

🗓️ 22 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی پی پیز کی جانب سے ملکی معیشت

کیا سعودی عرب امریکی ڈیموکریٹس کا تختہ الٹنا چاہتا ہے؟

🗓️ 30 اکتوبر 2022سچ خبریں:مغرب میں ایندھن کے بحران اور امریکی کانگریس کے وسط مدتی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے