سعودی دروازے اسرائیلیوں کے لیے کھلے ہیں: اسرائیل گلوبز

سعودی

?️

سچ خبریں:صہیونی خبر رساں ذرائع نے کہا ہے کہ باوجود اس کے کہ سعودی عرب نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے، تاہم تل ابیب اور ریاض کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں تیزی ،اس منصوبے کے نفاذ کی طرف اشارہ ہے۔
صیہونی حکومت کے اقتصادی میگزین گلوبس نے صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کی توسیع کے بارے میں خبر دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب اور مصر کے معاملات کو معمول پر لانے کے لیے ثالثی کر رہا ہے۔

میگزین نے مزید لکھا کہ اگرچہ سرکاری طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا اعلان نہیں کیا گیا، تاہم عملی طور پر ایسا ہو چکا ہے، گلوبز نے لکھا کہ حال ہی میں بڑے پیمانے پر دستخط کیے گئے معاہدوں کے تحت صیہونی پاسپورٹ اور خصوصی ویزوں کے ساتھ سعودی عرب میں صیہونی تاجروں کا دورہ کرنے اور سعودی تاجروں نیز حکومت میں سرمایہ کاری کے فنڈز کے لیے اعلیٰ سطحی رابطوں کے ساتھ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ایک باخبر ذریعے نے سعودیوں اور صیہونیوں کے درمیان تعلقات کی طویل تاریخ کا اعتراف کرتے ہوئے میگزین کو بتایا کہ ہمارے سعودی عرب کے ساتھ بالواسطہ تعلقات بیس سال سے زیادہ سے ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

حکومتی شخصیات کو توہین عدالت کا مرتکب ٹھہرانے کی کوشش کی جارہی ہے، اعظم نذیر تارڑ

?️ 25 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے سابق چیف

اسلام آباد میں دو روزہ بین الاقوامی نان پرولیفریشن کانفرنس کا انعقاد

?️ 9 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹریٹجک ویژن انسٹی ٹیوٹ (ایس وی آئی) اسلام

یہاں انسانوں سے زیادہ ہتھیار ہیں!

?️ 16 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکہ میں معاشرے میں آزادی کے بہانے ہتھیاروں کی آزادی ان

اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے، احسن اقبال

?️ 6 جنوری 2025کراچی: (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے

نیتن یاہو کی جسمانی حالت کیسی ہے؟ اسرائیلی پروفیسر کا انکشاف

?️ 17 جولائی 2023سچ خبریں:ماہر نفسیات اور درد کی دوا کے ماہر پروفیسر روی کارسو

امریکہ کی طرف سے ایک بار پھر متعدد ایرانی افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد

?️ 19 نومبر 2021سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانہ نے امریکی انتخابات میں مداخلت کا بہانہ بناتے

چین اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کے درمیان اہم پیغامات کا تبادلہ

?️ 11 جولائی 2021سچ خبریں:چین اور شمالی کوریا کے رہنماؤں نے دونوں ممالک کے مابین

صیہونی غزہ میں فوجی اڈے بنانے اور حائل زون قائم کرنے میں مصروف

?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں:مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی اڈے بنانے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے