?️
سچ خبریں:سعودی عرب اپنی افواج کی جنگی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشق کر رہا ہے۔
سعودی اخبار عکاظ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی میزبانی میں سعودی میرینز اور ان کے امریکی ہم منصب 22ویں”سرپرائزنگ فیوری مشترکہ مشق میں شرکت کے لیے ینبع بندرگاہ میں داخل ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق یہ مشق ینبہ (مشرق) اور الخرج (مرکز) صوبوں میں منعقد کی جائے گی،اس ہفتے کے وسط میں شروع ہونے والی اور کئی دنوں تک جاری رہنے والی اس مشق میں سعودی اور امریکی افواج کے درمیان کئی مشقیں شامل ہیں۔
سعودی ذرائع کے مطابق یہ مشق سعودی افواج اور ان کے امریکی ہم منصبوں کے درمیان دوطرفہ پروگراموں کے نفاذ میں شراکت کو مضبوط بنانے کے لیے منعقد کی گئی ہے،سعودی اخبار نے امریکی فوجیوں کے ینبع کی بندرگاہ میں داخل ہونے کے طریقے کا ذکر نہیں کیا کیونکہ امریکہ نے گزشتہ سال ستمبر میں دعویٰ کیا تھا کہ اس نے اپنی افواج (جنہوں نے یمن کے مظلوم عوام کے خلاف جنگ میں حصہ لیا تھا) کو سعودی عرب سے واپس بلا لیا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ سعودی حکام مشقوں میں حصہ لینے کے امریکی افواج کے اس ملک میں داخلے کے طریقہ کو بیان کرنے کے قاصر ہیں اس لیے کہ حقیقت امریکی دعوؤں کے برعکس ہے۔
مشہور خبریں۔
میڈیا شیطانت ناکام
?️ 20 اکتوبر 2024سچ خبریں: سعودی چینل MBC کی جانب سے مزاحمتی تحریک کے رہنماؤں
اکتوبر
اسرائیل غزہ کی دلدل سے فرار
?️ 11 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت صدام حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک پر
جون
سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
?️ 23 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹک جیل میں قید
ستمبر
اسرائیل نے امریکہ سے مانگی امداد
?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں:گلوبز نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ اپنے سفر کے
اکتوبر
اگلے سال صرف وزارت سائنس کی طرف منظورہ شدہ پنکھے ہی استعمال ہوں گے
?️ 14 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق حکومت نے عوام کے بجلی کے
اکتوبر
ترکی کی سب سے بڑی Achilles ہیل کیا ہے؟
?️ 4 نومبر 2023سچ خبریں:ان دنوں جب کہ ترکی کے عوام اس ملک کے قیام
نومبر
اس وقت پاکستان کو اسکالرز کی ضرورت ہے
?️ 4 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے
نومبر
متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی مشیر کی امیر قطر سے ملاقات
?️ 28 جون 2022سچ خبریں: قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی نے آج منگل
جون