?️
سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ نے آج جمعرات کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے خطے میں کشیدگی پیدا کرنے والی کارروائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
وزارت خارجہ روس کے جاری کردہ اس بیان میں کہا گیا ہے کہ ماسکو واضح کرتا ہے کہ خلیج فارس کے علاقے میں کشیدگی میں کوئی بھی اضافہ عالمی توانائی کی سلامتی کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چند گھنٹے قبل برینٹ کروڈ آئل میں ۱.۹۳ ڈالر (۲ فیصد) کا اضافہ ہوا اور یہ ۹۶ ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔
روئٹرز کے مطابق، قیمتوں میں یہ اضافہ اس وقت ہوا ہے جب امریکا اپنے مخالفانہ رویے کو جاری رکھتے ہوئے کشیدگی بڑھانے کے مقصد سے ایران کے خلاف اپنی حملوں کی بارہویں مسلسل شب کا آغاز کر چکا ہے، جبکہ یمن کی مسلح افواج نے بھی بحیرہ احمر میں آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کے بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت
?️ 27 دسمبر 2023سچ خبریں:بنیامین نیتن یاہو کی بدعنوانی کے مقدمات کے سائے کو ہٹانے
دسمبر
بھارت نے پھر کھلی جارحیت کی، 12 ڈرونز گرا دیے، ایک شہری شہید، 4 جوان زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
?️ 8 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
مئی
ایرانی ڈرون کھیل کا نقشہ بدل سکتے ہیں:صیہونی اخبار
?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں:صہیونی اخبار نے لکھا ہے کہ ایران کے نئے لانچرز اور
دسمبر
عید کے دنوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی
?️ 23 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عید کے دنوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں
جولائی
اسرائیلی حکام کے خلاف سائبر حملوں میں شدت
?️ 12 ستمبر 2025سچ خبریں: رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع کا
ستمبر
ہندوستان کے وزیر خارجہ کا فلسطین کی حمایت پر زور
?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں:ہفتے کے روز، ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے فلسطینی
دسمبر
تل ابیب کا شام کے فوجی ڈھانچے کو تباہ کرنے کا منصوبہ
?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں: کان ٹی وی کے رپورٹر امیشائی اسٹین نے سوشل نیٹ
دسمبر
مصنوعی ذہانت کے متنازع ٹولز صارفین کی ’فیصلہ سازی‘ پر اثر انداز ہوسکتے ہیں، کیمبرج یونیورسٹی کی تحقیق
?️ 31 دسمبر 2024 سچ خبریں: کیمبرج یونیورسٹی کے محققین نے ایک مقالے میں خبردار
دسمبر