?️
سچ خبریں:روس کے اعلیٰ سفارت کاروں نے امریکی میڈیا کے اس دعوے کو مضحکہ خیز اور حیران کن قرار دیا کہ روس 16 فروری کو یوکرئن پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور روسی فوجی یوکرائن کی سرزمین کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں۔
مغربی سیاست دان اور میڈیا یوکرائن پر ممکنہ روسی حملے کے بارے میں بے بنیاد قیاس آرائیاں کرتے رہتے ہیں، تاہم روسی فریق نے بارہا ایسے الزامات کی تردید کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ اس کا اپنے پڑوسی ملک پر حملہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اورہماری تمام تر فوجی نقل و حرکت کا واحد مقصد روس کے اندر فوجیوں کو تربیت دینا ہے۔
واضح رہے کہ بعض مغربی ذرائع ابلاغ نے تو یوکرائن پرروس کے حملے کی تاریخ بھی طے کر دی ہے، پولیٹیکو نے 16 فروری جبکہ بلومبرگ نے حملے کی تاریخ کو 15 فروری بتایا ہے۔
درایں اثناروسی وزارت خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مغربی میڈیا معاہدوں کی بنیاد پر تنازع کے سفارتی حل کے لیے ماسکو کے عزم کو نظر انداز کرتا ہے اور ساتھ ہی روس کی سرحدوں سے نیٹو کے فوجی ڈھانچے کے قریب ہونے کی وجہ سے اس کی سلامتی کے بارے میں خدشات کو بھی نظرانداز کرتا ہے۔
مشہور خبریں۔
ایران کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں: وزیر خارجہ
?️ 5 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستانی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ
ستمبر
بزدار کی باجوڑ بم دھماکے کی شدید مذمت
?️ 13 نومبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے باجوڑ میں ریموٹ
نومبر
اسمبلیوں کی تحلیل پر عمران خان الیکشن کرا کے کیا کرے گا
?️ 7 دسمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا
دسمبر
اسرائیل حماس کو شکست نہیں دے سکتا: سابق صیہونی وزیر جنگ
?️ 12 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی اور سابق عہدیداروں نے ایک کے بعد دیگرے ایسے
مئی
’ووٹ لازمی کاسٹ کرو‘، اداکاروں کی عوام سے اپیل
?️ 3 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) حقِ رائے دہی اور ’ووٹ‘ کے دُرست استعمال کی
فروری
قید ہونے سے لے کر قرآن کو جلانے تک
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں:عراقی میڈیا نے سویڈن میں قرآن کو جلانے والے سلوان مومیکا
جولائی
شہید سلیمانی نے امریکہ کے ساتھ محاذ آرائی کے میدان میں نیا باب کھولا:لبنانی تجزیہ کار
?️ 30 دسمبر 2021سچ خبریں:لبنانی تجزیہ کار اور نقاد نے شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت
دسمبر
ترکی کی انسداد دہشت گردی کاروائیوں میں 700 سے زائد افراد کی گرفتاری
?️ 15 فروری 2021سچ خبریں:ترکی کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 40 صوبوں میں
فروری