?️
فیدان: روس،یوکرین مذاکرات کا حتمی مقصد جنگ بندی کا حصول ہے:ترکی وزیر خارجہ
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری مذاکرات کا حتمی مقصد جنگ بندی کا حصول ہے۔ انہوں نے یہ بات استنبول میں دونوں ممالک کے نمائندہ وفود کے اجلاس کے آغاز پر کہی۔
ہاکان فیدان کا کہنا تھا کہ ترکی دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدوں کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ترکی کو یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ بین الاقوامی برادری نے روس-یوکرین کے درمیان گزشتہ دو مذاکراتی ادوار کے نتائج کو سنجیدگی سے لیا ہے۔
ترک وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ اگر یوکرین میں جنگ بندی طے پاتی ہے تو ترکی اس پر عملدرآمد کی نگرانی کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ترکی روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں بھی کردار ادا کر سکتا ہے۔ہاکان فیدان نے واضح کیا کہ مذاکرات کا اصل اور آخری مقصد جنگ کا خاتمہ اور پائیدار جنگ بندی کا قیام ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزیر خارجہ اور امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
?️ 30 جنوری 2021وزیر خارجہ اور امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کی گفتگو میں دو طرفہ
جنوری
ایلون مسک نے امریکہ میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا منصوبہ روک دیا
?️ 20 اگست 2025سچ خبریں : وال سٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا کہ ایلون مسک
اگست
پنجاب حکومت کی کاشتکاروں کو صوبے سے باہر گندم کی نقل و حمل کی اجازت
?️ 9 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) پنجاب حکومت کی کاشتکاروں کو صوبے سے باہر گندم
اپریل
ٹرمپ 5 اہم ریاستوں میں بائیڈن سے آگے
?️ 8 نومبر 2023سچ خبریں:نیویارک ٹائمز اور سیانا انسٹی ٹیوٹ کے مشترکہ سروے سے پتہ
نومبر
برطانوی فوجی پولیس کے ڈھانچے کے اندر عصمت دری، ذلت اور خاموشی کے کلچر کو بے نقاب کرنا
?️ 16 مئی 2025سچ خبریں: ایک برطانوی میڈیا آؤٹ لیٹ نے ایک چونکا دینے والی
مئی
افغانستان کے ایک قصبے پر طالبان کا قبضہ
?️ 12 مئی 2021سچ خبریں:افغانستان میں طالبان نے دارالحکومت کابل سے 30 کلومیٹر دور نرخ
مئی
اسرائیل کی جارحیت کے خلاف کیوں خاموش ہو؟ : حزب اللہ
?️ 2 مارچ 2025 سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمت کے وفادار دھڑے کے سینیئر
مارچ
آگ سے کھیل رہے ہو؛حماس کا صیہونیوں سے خطاب
?️ 22 اگست 2022سچ خبریں:حماس کے ایک عہدیدار نے اس بات پر زور دیا کہ
اگست