چلی کے صدر کا اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ 

بین الاقوامی عدالت

?️

سچ خبریں: چلی کے صدر گابریل بوریک نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ وہ نیتن یاہو اور ان کے خاندان کو راکٹ حملے میں تباہ ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے بلکہ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیسے وہ اور فلسطینیوں کے نسل کشی میں ملوث دیگر اسرائیلی عہدے دار بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمے کا سامنا کرتے ہیں۔
صدر بوریک نے صہیونی ریاست کے قطر اور ایران کے خلاف تجاوزات پر بھی سخت تنقید کی اور عالمی برادری سے نفرت کے خلاف جنگ اور کثیر قطبی نظام کو مضبوط بنانے کی اپیل کی۔
انہوں نے واضح کیا کہ میں نہیں جانتا کہ اس صورتحال میں غزہ کے بارے میں کیا کہوں۔ غزہ میں جان بحق ہونے والے معصوم افراد کی نگاہیں اب بھی ہمارے سامنے ہیں۔ یہ انسانی بحران ایک عالمی سانحہ ہے۔ ہزاروں افراد صرف اس لیے مارے جا رہے ہیں کہ وہ فلسطینی ہیں۔ تشدد کے ساتھ کسی قسم کی کوئی نرمی نہیں برتی جا سکتی۔

مشہور خبریں۔

چین، کرغزستان اور ازبکستان کے درمیان مالی معاہدہ، بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت نئی ریلوے لائن کی تعمیر

?️ 17 دسمبر 2025چین، کرغزستان اور ازبکستان کے درمیان مالی معاہدہ، بیلٹ اینڈ روڈ کے

کریملن کا یوکرائنی اناج کی چوری کی ترکی کی مبینہ تحقیقات پر ردعمل

?️ 23 جون 2022سچ خبریں:     جیسا کہ روس کی جانب سے یوکرائنی اناج کی

حکومت نے کیا اپوزیشن کی سازش کو بے نقاب: شبلی فراز

?️ 12 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خیریں) اسلام آباد میں سینیٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

حماس کی یروشلم کے ایک چرچ پر صہیونی حملے کی مذمت

?️ 8 جون 2022سچ خبریں:اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک چرچ

سعودی پیسے سے اسرائیل میں سرمایہ کاری

?️ 9 مئی 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت کے سابق

ترکی نے یوکرین کو کلسٹر بم دیا: خارجہ پالیسی کا دعویٰ

?️ 11 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی اشاعت فارن پالیسی نے اطلاع دی ہے کہ یوکرین کو

صیہونی جارح حکومت کے خلاف عالمی عدالت میں اور مقدمہ دائر،کس نے کیا؟

?️ 19 جنوری 2024سچ خبریں: میکسیکو اور چلی کے ممالک نے بھی غزہ کی پٹی

امریکی ریاست ڈیلاویئر کے اسپتال میں فائرنگ

?️ 17 جون 2026سچ خبریں:امریکی ریاست ڈیلاویئر کے شہر ویلمینگٹن میں واقع ایک اسپتال میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے