?️
سچ خبریں:آیت شیطانی کے منحرف مصنف سلمان رشدی کے زندہ یا مردہ ہونے کے بارے میں مغربی میڈیا کی دو مہینے کی مکمل خاموشی کے بعد اس کے پروگرام منیجر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ زندہ رہے گا۔
آیت شیطانی کے منحرف مصنف سلمان رشدی پر نیویارک شہر میں ہونے والے حملے کے دو ماہ بعد ان کے منیجر اینڈریو وائلی نے ایک انٹرویو میں تصدیق کی کہ اس کی ایک آنکھ کی بینائی ختم ہو گئی ہے نیز وہ اپنا ایک ہاتھ کا استعمال کرنے سے بھی قاصر ہے تاہم وہ زندہ رہے گا۔
لیکن ہسپانوی اخبار ایل پیس کو انٹرویو دیتے ہوئے وائلی نے اس سلسلہ میں کوئی بات نہیں کی کہ آیا سلمان رشدی اب بھی ہسپتال میں زیر علاج ہے یا نہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
جنین کے ارد گرد صیہونی فوجی تباہی
?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:جنین کے قریب طمون قصبے کے بکاعوت علاقہ میں اسرائیلی فوج
جنوری
ابھی میں نے کچھ نہیں کہا اگلے مرحلے کا انتظار کریں: مقتدی صدر
?️ 20 اگست 2022سچ خبریں: صدر تحریک کے رہنما، سید مقتدی صدر نے
اگست
اسرائیل کی ایران کے خلاف چین سے مدد کی اپیل
?️ 7 جولائی 2025 سچ خبریں:ایران کے خلاف 12 روزہ جنگ میں بھاری نقصان اٹھانے
جولائی
کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس، وزیراعظم کا گندم خریداری کا ہدف فوری بڑھانے کا حکم
?️ 27 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کے حوالے سامنے
اپریل
جناح ہاؤس حملہ کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو قصوروار قرار دیدیا
?️ 30 نومبر 2024لاہور: (سچ خبریں) انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے
نومبر
بجلی کی قیمت میں 5روپے فی یونٹ اضافے کا امکان
?️ 30 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)بجلی صارفین کے لئے بری خبر ہے جس سے
نومبر
میانمار کی فوج کی اسکول پر بمباری؛11 بچے ہلاک
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے اعلان کیا ہے کہ
ستمبر
فرانس کے شہریوں کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں
?️ 16 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) فرانسیسی سفارتخانے کے اعلان کے بعد وفاقی وزیر
اپریل