?️
سچ خبریں:نابلس کے جنوب میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت طلبانہ کارروائی میں دو صہیونی فوجی زخمی ہوگئے اور کاروائی کرنے والا فلسطینی نوجوان بھی شہید ہوگیا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق نابلس شہر کے جنوب میں گلعاد نامی بستی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت طلبانہ کارروائی میں دو صہیونی فوجی زخمی ہوئے اور یہ کارروائی کرنے والا فلسطینی نوجوان بھی شہید ہوگیا۔
اس سلسلہ میں صہیونی اخبار یدیوت احرونٹ نے نابلس شہر کے جنوب میں ایک فلسطینی نوجوان کے آپریشن کا اعلان کیا، یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ گزشتہ روز راملہ میں شہادت طلبانہ آپریشن ہوا، یہ کارروائی ایک فلسطینی شہری نے رام اللہ کے جنوب مغرب سے ملحقہ علاقے میں ایک گیس اسٹیشن پر کی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مراکش کا تل ابیب کے ساتھ 1 بلین ڈالر کا معاہدہ
?️ 11 جولائی 2024سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں کے ایک پرنٹ میڈیا نے انکشاف کیا ہے
جولائی
یوکرینی فوجی شکست کے بعد پُل گرا دیتے ہیں:برطانیہ
?️ 16 جون 2022سچ خبریں:برطانوی وزارت دفاع نے یہ بتاتے ہوئے کہ روسی اور یوکرینی
جون
امریکی سفیر کے ٹیل ایویو سے قاہرہ روانہ
?️ 28 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی سفیر مقبوضہ فلسطینی علاقوں، مائیک ہاکابی، نے ٹیل ایویو
ستمبر
آنے والی نسلوں کیلئے صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
?️ 5 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی یوم ماحولیات کی
جون
چین امریکہ کے اندر کہاں تک گھس چکا ہے؟ ایف بی آئی کا اعتراف
?️ 21 اپریل 2024سچ خبریں: امریکی وفاقی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نے دعویٰ کیا کہ
اپریل
عدالت نے حکومت سےصحافیوں کے تحفظ کے لئے کئے گئے اقدامات کی رپورٹ مانگ لی
?️ 28 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے
نومبر
جنرل سلیمانی کے قتل پر روسی صدر کی تنقید
?️ 29 اکتوبر 2022سچ خبریں:روس کے صدر نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی
اکتوبر
مرد ایک بیوی کو سنبھال نہیں پاتے، زائد کو کیسے خوش رکھیں گے؟ ثمن انصاری
?️ 26 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکارہ و ٹی وی میزبان ثمن انصاری کا
مارچ