امریکہ دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ : چین

امریکہ

🗓️

سچ خبریں:  روس میں چینی سفارت خانے نے اعلان کیا کہ امریکی دنیا کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیتے ہوئے ان ممالک کی فہرست پر نظرثانی کا مطالبہ کیا جن پر امریکا نے دوسری جنگ عظیم کے بعد بمباری کی۔

روس میں چینی سفارت خانے نے دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکہ کی طرف سے بمباری کرنے والے ممالک کی فہرست ٹویٹ کی اور لکھا کہ کبھی مت بھولنا کہ دنیا کے لیے اصل خطرہ کون ہے۔

اس فہرست میں دنیا کے 20 ممالک شامل تھے جن میں امریکہ نے مداخلت کی یا بمباری کی۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے گزشتہ جمعرات کو کہا کہ روس ایک بڑا ملک ہے جو اپنے تزویراتی فیصلوں پر آزادانہ عمل کرتا ہے اور اسے کوئی بھی اقدام کرنے سے پہلے چین کی منظوری کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ چین یوکرین میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور تمام فریقین سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ صورتحال کو قابو سے باہر ہونے سے روکیں۔

مشہور خبریں۔

اتحادی حکومت کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے دعوے

🗓️ 6 جولائی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے ریلوے سعد رفیق نے وزیراعظم کے

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا:شاہد خاقان عباسی

🗓️ 21 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے نیب کے وسیع

پوپ فرانسس کی غزا کے عوام کی حمایت پر صیہونی سیخ پا

🗓️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت نے پوپ فرانسس کی جانب سے غزا کے عوام

ایران بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کے لیے ایک مثالی ملک: چینی اخبار 

🗓️ 16 فروری 2023سچ خبریں:آیت اللہ رئیسی جو مقامی وقت کے مطابق بیجنگ کے ہوائی

محمد بن سلمان کے اقتدار میں آنے کی الٹی گنتی شروع

🗓️ 2 جون 2022سچ خبریں:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان گزشتہ چھ سال سے

فردوس نقوی نےاسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

🗓️ 29 جون 2021کراچی(سچ خبریں) پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے اپنی اسمبلی

مالدیپ کا صیہونیوں کے خلاف اہم فیصلہ

🗓️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: مالدیپ نے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا اہم کارنامہ، عوام سے کیئے گئے تمام وعدوں کو پورا کردیا

🗓️ 2 اپریل 2021نیوزی لینڈ (سچ خبریں) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اہم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے