درگاہ ابراہیمی میں فلسطینیوں کے قتل عام کی 29 برسی

قتل عام

?️

سچ خبریں:25 فروری 1994 جمعہ کی صبح، 15 رمضان المبارک تھی جب ایک صہیونی ڈاکٹر بارچ گولڈسٹین نے صیہونی حکومت کے متعدد آباد کاروں اور فوجیوں کی ملی بھگت سے ایک وحشیانہ جرم کا ارتکاب کیا۔

اس  صہیونی مجرم اور اس کے ساتھیوں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جمعہ کے روز حضرت ابراہیم علیہ السلام کے روضہ مبارک میں صبح کی نماز کے دوران فلسطینی نمازیوں پر فائرنگ کر کے ان میں سے 29 کو شہید اور 150 کو زخمی کر دیا۔

صہیونی فوجیوں نے فلسطینی نمازیوں کے لیے درگاہ کے دروازے بھی بند کر دیے تاکہ اس جرم سے کوئی بچ نہ سکے۔

اس جرم کے بعد اور شہداء کی نماز جنازہ کے دوران صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کو گولی مار دی جس سے مزید کچھ اور شہید ہو گئے اور شہداء کی کل تعداد 50 ہو گئی۔

یہ مجرم یہودی ڈاکٹر آخرکار فلسطینی نمازیوں کے ہاتھوں ہلاک کر دیا گیا۔

مشہور خبریں۔

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

?️ 28 جون 2025 سچ خبریں:ایکس (سابق ٹوئٹر) پر انگریزی زبان صارفین نے ایران-اسرائیل جنگ

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی

?️ 11 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر

عدت میں نکاح کیس کب ختم گا؟جج افضل مجوکا کی زبانی

?️ 2 جولائی 2024سچ خبریں: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر

لاہور ہائیکورٹ: سرکاری خزانے سے مریم نواز اور نواز شریف کی تشہیر کیخلاف درخواست پر جواب طلب

?️ 5 مارچ 2025لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری خزانے سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم

صیہونی حکومت کی ایلون مسک کو دھمکی!

?️ 29 اکتوبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں صیہونی افواج کے محدود زمینی آپریشن

امریکہ نے بحرین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا اعتراف کیا

?️ 23 اپریل 2022سچ خبریں: اخبار القدس العربی نے آج اپنے شمارے میں امریکی محکمہ

سعودی سرمایہ کاری فنڈ کے سینئر حکام کرپشن مین مبتلا

?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:بدعنوانی کے اسکینڈلز نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

عراق کو دبانے کے لیے امریکی ہتھیار

?️ 30 جولائی 2023سچ خبریں: عراقی پارلیمانی اتحاد الفتح کے نمائندوں میں سے ایک نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے