داعش کے سرپرستوں کے خلاف بولنا لبنانی وزیر خارجہ کو مہنگا پڑگیا

داعش

🗓️

سچ خبریں:لبنان کے وزیر خارجہ کو داعش کو ایجاد کرنے والوں پر تنقید کرنا اتنی مہنگی پڑی کہ وہ اپنے عہدہ سے استعفی دینے پر مجبور ہوگئے۔
صیہونیوں کی جارحیت، امریکیوں کی اہانت اور مغربی ملکوں کی دھونس دھمکیوں کو برداشت کرنے والوں سے لبنانی وزیرخارجہ کا حقیقت پسندانہ بیان برداشت نہ ہوسکا۔

اطلاعات کے مطابق داعش کی تشکیل میں بعض عرب ملکوں کے مسلمہ کردار کو بے نقاب کئے جانے پر مبنی حقیقت پسندانہ بیان دینے پر لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کی برہمی اور کویت، بحرین، متحدہ امارات اور مصر کی جانب سے ان کے بیان کو اہانت آمیز قرار دیئے جانے کے بعدلبنان کے وزیر خارجہ شربل وہبہ استعفی دینے پر مجبور ہوگئے ہيں،بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے اپنا استعفی صدر میشل عون کو پیش کردیا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

امریکا: ڈونلڈ ٹرمپ کی سپریم کورٹ سے ’ٹک ٹاک‘ پر ممکنہ پابندی مؤخر کرنے کی درخواست

🗓️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ سے شارٹ

بلاول بھٹو کی میثاق مفاہمت کی حمایت، عدالتی و انتخابی اصلاحات کا مطالبہ

🗓️ 4 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے میثاق مفاہمت

شہید العروری کے قتل پر حزب اللہ کا ردعمل

🗓️ 6 جنوری 2024سچ خبریں:لبنانی مزاحمت نے بیروت کے جنوبی مضافات میں حماس کے سیاسی

کسان کی مضبوطی ملک کی مضبوطی:عمران خان

🗓️ 26 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملتان میں کاشت کاروں کے لیے کسان کارڈ کے

لبنانی حزب اللہ کا فلسطینی مجاہدین کے پیغام

🗓️ 15 مئی 2021سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل نے اس بات پر

بلوچستان: ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

🗓️ 21 مارچ 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن

یمنی قیدیوں کی شہادت پر صنعا حکومت کا اقوام متحدہ کو احتجاجی نوٹ

🗓️ 15 نومبر 2021سچ خبریں:یمن کی قومی نجات حکومت میں جنگی قیدیوں کی نگراں قومی

روس نے کورونا وائرس کی جانچ کے لئے بائیو لوجیکل چپ تیار کر لی

🗓️ 31 جولائی 2021ماسکو(سچ خبریں) روس نے کورونا وائرس سے ہونے والے انفیکشن کی جانچ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے