?️
سچ خبریں: باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ابو محمد الجولانی کی قیادت میں دہشت گردوں نے شام کے 16 شہروں بشمول دمشق، طرطوس، لطاکیہ، قردہ، حمص اور حما میں گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران شام کے متعدد شہروں میں 300 سے زائد علوی افسروں کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کی قسمت غیر یقینی کی کیفیت میں گھری ہوئی ہے۔
باخبر ذرائع نے اس بات پر زور دیا کہ شام میں ان افراد کی خفیہ حراستی مراکز میں منتقلی کے دوران تشدد کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
اگرچہ بہت سے علوی افسروں نے کسی خاص کارروائی میں حصہ نہیں لیا ہے، لیکن حالیہ دنوں میں ان میں سے ایک بڑی تعداد کو دہشت گردوں نے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی
?️ 11 نومبر 2025کراچی (سچ خبریں) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 میں
نومبر
آئینی عدالت کے قیام سے متعلق ترمیم کا حکومتی مسودہ سامنے آگیا
?️ 13 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آئینی معاملات کےحل کے لیے وفاقی آئینی عدالت
اکتوبر
کورونا وائرس سے مزید 61 مریض انتقال کر گئے
?️ 5 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا وائرس کی وجہ سے ہر دن اموات اور
ستمبر
غزہ کی پٹی پر اے ایف پی کا بے مثال بیان
?️ 23 جولائی 2025سچ خبریں: فرانسیس خبررساں ادارے (اے ایف پی) نے ایک سرکاری بیان جاری
جولائی
لاہور: شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی
?️ 6 جولائی 2023لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مسلسل دوسرے دن بھی
جولائی
شدید گرمی اور سکیورٹی تدابیر میں مناسک حج کا آغاز
?️ 5 جون 2025سچ خبریں:2025 کے حج کا آغاز مکہ مکرمہ میں سخت سیکیورٹی اور
جون
ہم موجودہ جنگ بندی کے معاہدے پر قائم ہیں:حماس
?️ 14 مارچ 2025 سچ خبریں:حماس کے ترجمان نے غزہ میں جنگ بندی میں عارضی
مارچ
غیر قانونی تقرری کا کیس: پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جنوری تک توسیع
?️ 21 دسمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں
دسمبر