جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار سعودی اتحاد ہے:صنعاء

جنگ

?️

سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ جارح اتحادی ممالک جنگ بندی کی ناکامی اور یمنی عوام کی انسانی صورت حال کی خرابی کے ذمہ دار ہیں۔

یورپی یونین کے انسانی امور کے رابطہ کار نے انصاراللہ کے ترجمان اور یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام سے ٹیلیفون پر بات چیت کی، انصار اللہ نیوز ویب سائٹ نے عبدالسلام کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اس فون کال میں ہم نے ملازمین کی تنخواہوں، ریٹائر ہونے والوں کی پنشن کی ادائیگی نیز الحدیدہ بندرگاہ اور صنعاء کے ہوائی اڈے پر من مانی پابندیوں کو ختم کرنے کے حوالے سے اپنے مخصوص موقف پر زور دیا۔

اس یمنی عہدیدار نے کہا کہ جارح اتحادی ممالک جنگ بندی کی ناکامی اور یمنی عوام کی انسانی صورت حال کی خرابی کے ذمہ دار ہیں، نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے وزیر خارجہ ہشام شرف نے بھی اس بات پر زور دیا کہ جارح سعودی اتحاد جنگ بندی کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے، شرف نے یہ بھی کہا کہ صنعاء کی طرف سے پیش کیے جانے والے انسانی مطالبات کا جواب دینے سے انکار اس بات کی علامت ہے کہ سعودی اتحاد یمنی بحران کا حل تلاش کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

 

مشہور خبریں۔

سفارشیوں کو بٹھایا جائے گا تو کرکٹ تباہ ہوگی، محسن نقوی کو کرکٹ کا کیا تجربہ ہے؟ عمران خان

?️ 26 فروری 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران

چین اور ہندوستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کی وجہ ؟

?️ 26 اگست 2023سچ خبریں:ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ

ارشد شریف قتل کیس، کینیا پولیس کے خلاف ٹرائل کا آغاز

?️ 31 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) کینیا کی ایلیٹ پولیس یونٹ کے خلاف گزشتہ سال

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ کر دے گی، فواد چوہدری

?️ 2 اپریل 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی

انسان کی ہوبہو نقل اتارنے والا روبوٹ تیار کر لیا گیا

?️ 17 جنوری 2022ٹوکیو(سچ خبریں) انسانوں کی ہوبہو نقل اتارنے والا روبوٹ تیار کر لیا

سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے

?️ 4 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس پنجاب میں میڈیا سے

لاہور ہائیکورٹ کا شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم

?️ 18 دسمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)

اس ہفتے کے آخر تک انتخابی نتائج کا حتمی اعلان ہو گا: عراق

?️ 30 نومبر 2021سچ خبریں:عراقی انتخابی کمیشن نے پیر کے روز کہا کہ انھیں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے