جرمنی میں ریل کے شعبے میں ہڑتالیں جاری

ہڑتالیں

?️

سچ خبریں:ڈوئچے بان اور ای وی جی ٹریڈ یونین کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور کی ناکامی کے بعد، یونین نے آنے والے ہفتوں میں ہڑتالیں جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
جرمنی کے اشپیگل ہفت نامہ اخبار کی رپورٹ کے مطابق جرمن مسافروں اور شہریوں کو آنے والے ہفتوں میں ڈوئچے بان میں علاقائی اور طویل فاصلے کی نقل و حمل میں مزید ہڑتالوں کی توقع کرنی چاہیے،ای وی جی کمپنی اور لیبر یونین کے درمیان تنازع میں مذاکرات کا تیسرا دور بھی بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔

ریل یونین کمپنی کی طرف سے انتہائی ناراضی کے عالم میں مذاکرات کے خاتمے سے وسیع ہڑتالوں کے امکان کی پیش گوئی کی تھی،ساتھ ہی اس یونین نے اعلان کیا کہ نہیں معلوم کہ آئندہ چند دنوں میں ایسا ہوگا یا نہیں، تاہم اہم ابھی بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

یاد رہے کہ ای وی جی نہ صرف ڈوئچے بان کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے بلکہ آہستہ آہستہ انڈسٹری میں 50 دیگر کمپنیوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہا ہے،اس یونین کے ایک عہدیدار نے کہا کہ مختلف کمپنیوں کے ساتھ اگلے ہفتے تک بات چیت کا منصوبہ ہے البتہ نتائج کی امید کہیں نہیں یہاں تک کہ ڈوئچے بان میں بھی تقریباً 180000 ملازمین کے ساتھ فلڈا میں منگل اور بدھ کو اجرت پر ہونے والی بات چیت کا تیسرا دور بغیر کسی نتیجہ کے رہا، دونوں فریقین نے اس عارضی ناکامی کا الزام ایک دوسرے پر عائد کیا۔

تاہم بدھ کو جرمنی کے کچھ حصوں میں ہڑتالیں ہوئیں جس کی وجہ سے علاقائی نقل و حمل میں خلل پڑا،جرمن ٹریڈ یونین کی طرف سے کئی ریاستوں میں پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں انتباہی ہڑتالوں کی کال کے بعد، یہ ہڑتالیں شروع ہو گئی ہیں اور اس کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ میں خلل پڑا ہے۔

مشہور خبریں۔

وینزویلا نے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی پر رضامندی ظاہر کردی ہے:ٹرمپ

?️ 4 فروری 2025سچ خبریں:امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا

ایروان میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

?️ 15 اگست 2022آرمینیائی حکام نے پیر کو ایروان میں کل ہونے والے خوفناک دھماکے

الازہر یونیورسٹی پاکستان میں اپنا کیمپس کھولے گی، مفتی اعظم مصر ڈاکٹر نذیر محمد عیاد

?️ 11 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) مصر کی الازہر یونیورسٹی پاکستان میں اپنا

صحافیوں کے خون کے دھبے کس کے چہرے پر ہیں؟

?️ 9 جنوری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں فلسطینی صحافی حمزہ الدحدوح کی شہادت

اسرائیل فلسطینی پناہ گزینوں کو مصنوعی جزیرے پر آباد کرنے کا خواہاں

?️ 14 فروری 2024سچ خبریں:صہیونی حکام نے امریکہ اور مصر کے ساتھ معاہدہ طے پانے

ملک سے ڈالر کا اخراج دوگنا ہوگیا

?️ 22 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے

جاوید ہاشمی کی مولانا فضل الرحمان کو حکومت مخالف تحریک میں حمایت کی یقین دہانی

?️ 3 جون 2024ملتان: (سچ خبریں) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے مولانا فضل الرحمان کو حکومت مخالف

ایرانی لڑکی کی موت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے پس پردہ اغراض و مقاصد

?️ 2 اکتوبر 2022سچ خبریں:ایرانی پولیس ہیڈکوارٹر میں مہساامینی نامی لڑکی کی موت مظاہروں کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے