🗓️
سچ خبریں: دنیا کے تین مختلف براعظموں کے عوام نے غزہ کے عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
فلسطینی شہاب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے عوام نے فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ کی پٹی میں صیہونی غاصب فوج کے جرائم کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: فلسطینی قوم کی حمایت مسلمانوں کی ذمہ داری ہے: انصار اللہ
نیز ایک علامتی کوشش میں سان فرانسسکو میں فلسطین کے حامیوں نے ایک جنگی جہاز کی نقل و حرکت کو روکنے کی کوشش کی جس نے صیہونی حکومت کو امداد فراہم کرنے کے لیے اپنی تحریک شروع کی تھی۔
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں غزہ کے عوام کی حمایت اور غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کی کوششوں کے سلسلے میں ایک مظاہرہ کیا گیا۔
واضح رہے کہ جاپان اور ناروے دو ایسے ممالک ہیں جنہوں نے حال ہی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ایمپلائمنٹ آرگنائزیشن (UNRWA) کے لیے مالی امداد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں: مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت میں یمنی عوام کا وسیع مارچ
درایں اثنا مراکش کے ہزاروں افراد نے اس ملک کے 52 شہروں میں مظاہرے کرکے فلسطینی قوم اور غزہ کے باشندوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور صیہونی جرائم کی مذمت کی۔
مشہور خبریں۔
عمران خان نے عوام سے ایک اہم اپیل کر ڈالی
🗓️ 9 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں خطرہ
جولائی
صعدہ جیل اور سعودی اتحاد کا دن دہاڑے جھوٹ
🗓️ 24 جنوری 2022سچ خبریں: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحاد نے جمعہ
جنوری
فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی کس خوبی کو بیان کیا ہے
🗓️ 13 جون 2021کراچی (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا
جون
صیہونیوں کا امریکی ہتھیاروں پر انحصار کا اعتراف
🗓️ 22 مارچ 2024سچ خبریں:یہونیوں کا امریکی ہتھیاروں پر انحصار کا اعتراف صیہونی انتہا پسندی
مارچ
کویت میں امریکی فوجی واچ ٹاور چوری!
🗓️ 24 نومبر 2021سچ خبریں:ذرائع ابلاغ نے سعودی اور کویتی افواج کے ساتھ امریکہ کی
نومبر
بیلجیئم میں ہزاروں مزدوروں کا مظاہرہ
🗓️ 23 مئی 2023سچ خبریں:بیلجیئم کے ہزاروں مزدوروں نے اپنے حقوق کو نظر انداز کرنے
مئی
بشار الاسد 12 سال بعد سعودی عرب میں
🗓️ 20 مئی 2023سچ خبریں:12 شام کے صدر 12 سال بعد عرب لیگ کے رہنماؤں
مئی
یوکرین نے روس کے ساتھ جنگ بندی اور علاقوں کے حوالے کرنے کی پیشکش کو مسترد کیا
🗓️ 22 مئی 2022سچ خبریں: یوکرین کی حکومت نے ہفتے کی شام روس کے ساتھ
مئی