تل ابیب کا نیا اسکینڈل: یورپی ملک میں جاسوسی 

تل ابیب

?️

رپورٹ کے مطابق، مذکورہ کارروائیاں دو افراد نے انجام دیں جن میں سے ایک صہیونیستی ریاست کا جاسوس اور دوسرا ایک فرانسیسی تاجر ہے۔ اطلاعات ہیں کہ فرانس کے سیاسی، انتظامی اور سیکیورٹی اداروں نے ممکنہ طور پر انہیں معلومات فراہم کرنے میں مدد کی۔
مذکورہ فرانسیسی تاجر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ 2023 سے فرانس میں یہودی اداروں کے مفاد میں حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ اس نے صہیونی ریاست کے ایجنٹ ڈاو مائیمون کے ساتھ اپنے تعاون اور تل ابیو کابینہ سے اپنے روابط کا بھی حوالہ دیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان افراد کے ذریعے جمع کردہ فرانسیسی مسلمانوں کے بارے میں معلومات تفصیل کے ساتھ صہیونی ریاست کی جاسوسی ایجنسیوں کو منتقل کی گئیں۔ ان معلومات میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ فرانس کے مسلمان ممکنہ طور پر یہودیوں کے لیے خطرہ ہیں۔
فرانس کے مسلم کونسل نے ملکی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف جاسوسی میں ان کے ممکنہ تعاون کے بارے میں وضاحت کریں۔

مشہور خبریں۔

مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

?️ 19 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مخصوص نشستوں کے کیس کے حوالے سے غور

مغربی کنارہ اسرائیل کے لیے مستقل ڈراؤنا خواب :صیہونی اخبار

?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:عبرانی زبان کے ایک ذریعہ ابلاغ نے مغربی کنارے میں دھماکے

کیا سعودی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائے گی؟

?️ 2 اکتوبر 2021سچ خبریں: 2014 سے 2018 تک خلیج فارس کے چھوٹے ممالک میں

گورنر پنجاب کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات، 14مقدمات سے بری ہونے پر مبارکباد دی

?️ 25 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر

پنجاب کے 10 کروڑ لوگ فری آٹا اسکیم سے مستفید ہو رہے ہیں، شہباز شریف

?️ 27 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 75

مسجد اقصیٰ کے علماء کے امام حسین کے روضے پر اسرائیل مردہ باد کے نعرے

?️ 22 ستمبر 2021سچ خبریں:اربعین حسینی کے موقع پر امام حسین کے روضے کے صحن

سینیٹ؛ انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاج

?️ 19 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹ میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025

عراقی صدر کا فلسطین کے بارے میں اہم بیان

?️ 13 جولائی 2023سچ خبریں: عراق کے صدر نے اس ملک میں تعینات فلسطینی سفیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے