?️
سچ خبریں:ترک ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے محکمہ زلزلہ کے ڈائریکٹر اورحان تاتار نے اعلان کیا کہ ترکی میں گزشتہ پیر کی صبح 7.7 شدت کا زلزلہ 65 سیکنڈ تک جاری رہا اور دوسرا زلزلہ 45 سیکنڈ تک جاری رہا۔ کل 2 منٹ تک اس خطے کو ہلا کر رکھ دیا یہ ہلچل 500 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس زلزلے کے بعد، ہم نے زمین کی گہرائی سے آتش فشاں راکھ یا تیل اور گیس کے اخراج کا مشاہدہ نہیں کیا ہے۔
ترکی کی غیر متوقع واقعات کی تنظیم AFAD کے اس عہدیدار نے حالیہ 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد 2 ہزار سے زیادہ آفٹر شاکس آنے کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ترکی میں زلزلے سے 21 ہزار سے زائد اور شام میں 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
نیٹو دنیا میں عدم استحکام کے لیے مغرب کا آلہ کار
?️ 27 فروری 2022سچ خبریں:شام اور روس کے صدور نے ٹیلی فون پر گفتگو میں
فروری
یمنی افواج کا امریکی جنگی جہاز خلاف ڈرون اور میزائل حملہ
?️ 4 اپریل 2025 سچ خبریں:یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اعلان
اپریل
اسٹار لنک کیا ہے؟ اس سے پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟
?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں: وفاقی حکومت کی جانب سے ’اسٹار لنک‘ کے پاکستان میں
جنوری
پاکستان نے کم آمدنی والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر مشاورت نہیں کی، آئی ایم ایف
?️ 21 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان
مارچ
روس آخرکار پورے یوکرین پر قبضہ کر لے گا:ٹرمپ
?️ 4 اپریل 2023سچ خبریں:سابق امریکی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس آخرکار
اپریل
وزیر اعظم کا محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت
?️ 27 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
دسمبر
نیتن یاہو کو کیا کرنا چاہیے؛اسرائیلی کیا کہتے ہیں؟
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کی حزب اختلاف کی تحریک کے رہنما یائر
دسمبر
ایران کے مصر اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات سے صیہونی پریشان
?️ 25 مئی 2023سچ خبریں:موساد کے سابق سربراہ نے ہرتزلیا سکیورٹی کانفرنس میں ایران اور
مئی