?️
سچ خبریں:ترکی کی سکیورٹی فورسز نے پانچ سال قبل ناکام بغاوت میں ملوث افراد سے تعلقات رکھنے کے الزام میں 70 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
اناطولیہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انقرہ کی فتح اللہ گولن تحریک کے اراکین اور اس سے وابستہ تنظیموں اور ان کے مبلغین نیزامریکہ میں مقیم ترک حکومت کی مخالف جماعت سے وابستہ افراد کے خاتمے کی پالیسی اس ملک میں کوئیڈ 19 وائرس کے وسیع پیمانہ پر پھیلنے کے باوجود جاری ہے، انقرہ پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر نے گولن تنظیم کے ساتھ تعاون میں اور 15 جولائی 2016 کو ہونے والی ناکام بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں سکیورٹی فورسز کے ذریعہ حراست میں لئے گئے 71 مشتبہ افراد کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے جن میں ترکی کی مسلح افواج کے 82 ممبر بھی شامل ہیں ، ان پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے ایجنٹوں کے ذریعہ استعمال ہونے والا ایک پروگرام بایلاک سافٹ ویئر استعمال کیا ہے۔
ترک حکام کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ پر مواصلاتی گروپوں کے لیک ہونے کے بعد پانچ سال پہلےکی بغاوت کے مرتکبین نے بایلاک سافٹ ویئر کو مربوط کرنے کے لئے استعمال کیا، ترکی کی سکیورٹی فورسز کے ذریعہ آج کا آپریشن ، جو بیک وقت 20 صوبوں میں کیا گیا تھا ، ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے سبب ایک وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا ہے، جمعہ کے روز 35 افراد کو اسی طرح کے بہانے سے گرفتار کیا گیا تھا۔
انقرہ کا کہنا ہے کہ گولن کی تنظیم کے ممبران زیادہ تر ترکی کے سرکاری اداروں اور تنظیموں میں خفیہ درانداز تھے ،واضح رہے کہ ترک حکومت نے ایک دہشت گرد اور 15 جولائی ، 2016 کو ہونے والی ناکام بغاوت سربراہ فتح اللہ گولن جو امریکہ میں مقیم ہیں ، امریکہ سے مطالبہ ترکی کے حوالے کر دے،یادرہے کہ اس بغاوت میں 250 کے قریب افراد ہلاک اور 2 ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے تھے ،اس کو کچلنے کے لیے ترک فوجیوں کی ایک بڑی تعداد نے ٹینکوں ، جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں جیسے فوجی سازوسامان کا استعمال کیا۔
مشہور خبریں۔
سندھ میں 6 ستمبر سے طلبہ کو ویکسین لگانے کا فیصلہ
?️ 31 اگست 2021کراچی (سچ خبریں) سندھ حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نویں سے
اگست
اسحٰق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات، مشترکہ امن و ترقی کیلئے اقدامات پر اتفاق
?️ 19 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم او وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کے کابل
اپریل
ملائشیا کی عوام کا فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں: ملائیشیا کے ہزاروں افراد نے اس ملک کے دارالحکومت کے
اکتوبر
ہم احتجاج جاری رکھیں گے: نیتن یاہو کے مخالفین
?️ 30 مارچ 2023سچ خبریں:مخالف صہیونیوں نے اس بات پر زور دیا کہ انہوں نے
مارچ
امریکیوں کا کانگریس اور میڈیا پر سے اعتماد ختم
?️ 16 اکتوبر 2024سچ خبریں: گیلپ کے ایک نئے سروے کے نتائج بتاتے ہیں کہ
اکتوبر
’اسکائپ‘ ہمیشہ کے لیے بند
?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: کبھی دنیا کی سب سے بہترین اور معروف ویڈیو اینڈ
مئی
جہنم میں خوش آمدید
?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں: صہیونی فوج نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا
اکتوبر
وزیراعظم کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس، سپریم کورٹ سے ’ابہام‘ دور کرنے پر زور دیا جائے گا
?️ 3 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قانونی
اپریل