?️
سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کابینہ اجلاس کے بعد صدارتی محل سے خطاب کرتے ہوئے پی کے کے کے انحلال کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اس فیصلے کو ملکی سلامتی کے لیے ایک اہم قدم اور شہریوں کے درمیان باہمی رفاقت اور بھائی چارے کو مضبوط بنانے کے نئے دور کا آغاز سمجھتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی اور تشدد کے خاتمے کے بعد، ترکی ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے جہاں جمہوری طریقے سے سیاسی سرگرمیوں کو مزید تقویت ملے گی۔
صدر ایردوان نے زور دے کر کہا کہ پی کے کے کے باضابطہ انحلال اور ہتھیار ڈالنے کے بعد، وہ دور ختم ہو گیا جب والدین کو روزانہ اپنے بچوں کی شہادت کی خبریں سننی پڑتی تھیں۔
انہوں نے اختتام پر واضح کیا کہ ہم اس فیصلے کو شام، شمالی عراق اور یورپ میں گروپ کی تمام شاخوں پر بھی لاگو سمجھتے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
واٹس ایپ میں ’چیٹ لاکس‘ کو بہتر بنانے کا فیچر پیش کرنے کا امکان
?️ 10 اکتوبر 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس
اکتوبر
کورونا وائرس کی تینوں ویکسینوں میں کیا مماثلت ہیں
?️ 9 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} دنیا بھر کے سائنس دانوں نے کورونا وائرس
فروری
ترک سیاست میں ہنگامہ خیز موڑ
?️ 23 مارچ 2025 سچ خبریں:ترکی کی حزبِ اختلاف سے تعلق رکھنے والے استنبول کے
مارچ
فواد چوہدری کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات، سیالکوٹ سانحے پر اظہار افسوس
?️ 7 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سری لنکن ہائی
دسمبر
امریکہ کا غزہ جنگ بندی پر ویٹو کوئی حیرت کی بات نہیں: اقوام متحدہ
?️ 5 جون 2025سچ خبریں: بین الاقوامی ردعمل کے تسلسل میں جہاں امریکہ نے غزہ
جون
امریکہ کا روس کے خلاف مزید پابندیوں کا اعلان
?️ 23 اکتوبر 2024سچ خبریں:امریکی وزیر خزانہ نے روس کے حمایتی ممالک پر نئی سخت
اکتوبر
صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی صحافیوں کے خیمے دوبارہ نذرِ آتش
?️ 6 جون 2025سچ خبریں:صیہونی افواج نے غزہ میں واقع اسپتال کے نزدیک فلسطینی صحافیوں
جون
اسرائیلی قیدی کا قسام جنگجو کے ماتھے پر فوجی بوسہ
?️ 23 فروری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اعلان کیا کہ غزہ
فروری