?️
سچ خبریں:امریکی صدر جوبائیڈن جنہوں نے کبھی جمال خاشقجی کے گھناؤنے قتل کی وجہ سے سعودی عرب کو گوشہ نشین کرنے کا وعدہ کیا تھا، نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد سے ملاقات کے بعد اپنے بیانات میں کہا کہ انہوں نے اس قتل میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ مسکراتے ہوئے اور مٹھیاں ملانے نیز ان کے ساتھ بیٹھنے کے بعد جدہ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سعودی اپوزیشن صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا معاملہ، جسے سی آئی اے نے اٹھایا تھا اور اس میں بن سلمان کے ملوث ہونے کی تصدیق کی گئی ، انہوں نے اس مسئلہ پر سعودی حکام سے بات چیت کی۔
یاد رہے کہ بائیڈن، جو اس سفر اور اب سعودی ولی عہد کے ساتھ ملاقات کی وجہ سے انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنقید کی زد میں ہیں، نے صحافیوں کو بن سلمان کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہون نے خاشقجی کے گھناؤنے قتل میں اپنے کردار کی تردید کی گئی تھی، جبکہ پہلی بار جب سعودی ولی عہد نے یہ بات کہی تھی کہ وہ خاشقجی کے قتل کے لیے ذاتی طور پر ذمہ دار نہیں ہیں، پر بچکانہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ وہ ذمہ دار ہے ہیں۔
امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ بن سلمان نے انہیں بتایا کہ انہوں نے اس قتل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہے۔
مشہور خبریں۔
سیکیورٹی کے باعث الیکشن ملتوی ہوئے تو کبھی نہیں ہوں گے، سینیٹر افنان اللہ خان
?️ 5 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ
جنوری
روس نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا
?️ 3 اپریل 2021ماسکو (سچ خبریں) روس نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان
اپریل
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کو غیر معمولی خط
?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے صدر
دسمبر
اسرائیل غزہ جنگ میں اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا؛ وجہ؟
?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ کو 374 دن گزر چکے ہیں۔ ایک
اکتوبر
رمضان المبارک کا آغاز قائد ملت اسلامیہ کی آواز کے بغیر
?️ 2 مارچ 2025سچ خبریں: اس سال ہم نے رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع کیا
مارچ
صیہونیوں کو مصر کی عسکری طاقت میں اضافے پر تشویش
?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سیکیورٹی حلقوں نے مصر کی بڑھتی ہوئی عسکری
دسمبر
کیلیفورنیا یونیورسٹی کے طلباء کا فلسطین کی حمایت میں اہم کارنامہ
?️ 28 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم
فروری
چینی وزیر دفاع کہاں ہیں؟
?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں: خبر رساں ادارے روئٹرز نے دعویٰ کیا کہ چین کے
ستمبر