بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

🗓️

سچ خبریں:بغداد ایئر پورٹ کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

صابرین نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ بغداد ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ فوجی اڈے پر کئی راکٹ  داغے گئے ہیں ،رپورٹ کے مطابق حملہ کے بعد امریکی فوجی اڈےپر خطرے کے سائرن بجنے لگے،تاہم عراقی حکام نے ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے،یادرہے کہ وکٹوریہ امریکی اڈے پر ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصہ قبل ایک سی-رام دفاعی نظام فعال ہوا تھا ، جس کے بارے میں  فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کو مارٹر گولوں اور راکٹوں کا مقابلہ کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا،اسی نظام کی ایک اور نظام بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے میں بھی نصب کیا گیاہے۔

 

مشہور خبریں۔

نیٹو سرد جنگ کے بعد یورپ میں فوجیوں کی سب سے بڑی تعیناتی کا خواہاں

🗓️ 27 جون 2022سچ خبریں:    ایک ہسپانوی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ نیٹو

صیہونی آبادکاروں کی ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار

🗓️ 27 جون 2021سچ خبریں:صیہونی آباد کاروں نے آج اتوار کو صیہونی حکومت کی فوج

کینیڈین کیفے مالکان کا علامتی احتجاج؛ آمریکانو کا نام کینیڈیانو میں تبدیل  

🗓️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں:کینیڈا میں کئی کافی شاپس اور ریستورانوں نے امریکی صدر

یمنی فوج کا امریکہ کو انتباہ

🗓️ 1 جنوری 2024سچ خبریں: یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ

نیتن یاہو کی نئی کابینہ کے آغاز کے 58 دنوں کے اندر استعفیٰ

🗓️ 28 فروری 2023سچ خبریں:انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیوم کے رہنما آوی ماعوز نے

ڈسکوز ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو 8.5 ارب روپے لوٹانے کی خواہاں

🗓️ 23 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) گزشتہ سال ایندھن کی لاگت کی مد میں

غزہ کی جنگ میں دشمن کا واحد ہتھیارشیر خواروں کا قتل

🗓️ 12 نومبر 2023سچ خبریں:تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ

جنوبی نابلس میں صہیونیوں کا فلسطینیوں پر حملہ؛درجنوں افراد زخمی

🗓️ 14 اگست 2021سچ خبریں:نابلس کے جنوب میں بیتا قصبے میں صیہونی آبادکاری خلاف ہونے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے