?️
سچ خبریں:برطانوی خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کی حکومت قانونی تبدیلیاں کرنے اور یوکرین کے تنازعات کے بہانے برطانیہ میں روس کے منجمد اثاثے کیف کی حکومت کے حوالے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
برطانوی اخبار گارڈین نے خبر دی ہے کہ برطانوی حکام اس ملک میں مسدود روسی املاک اور اثاثوں کو یوکرین منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں اور برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی ایک کانفرنس میں اس معاملے کا اعلان کرنے والی ہیں۔
ٹرس نے کہا کہ میں اس مسئلے کی حمایت کرتی ہوں، ہم اسے غور سے دیکھ رہے ہیں، کینیڈینوں نے دراصل اس پر ایک قانون پاس کیا، یہ وہ چیز ہے جس پر ہم ہوم آفس اور ٹریژری کے ساتھ کام کر رہے ہیں لیکن میں اس سے پوری طرح متفق ہوں۔، ہمیں صرف تفصیلات بتانے کی ضرورت ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ اس کے لیے ممکنہ طور پر قانون سازی میں تبدیلی کی ضرورت ہوگی،واجھ رہے کہ اس سے قبل امریکی وزارت خزانہ نے گزشتہ اعلان کیا تھا کہ گزشتہ 100 دنوں میں امریکا اور اس کے اتحادیوں نے اپنی پابندیوں کے تحت روس کے مرکزی بینک کے 300 ارب ڈالر اور افراد کے 30 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔
مشہور خبریں۔
کیا اسرائیل کے پاس غزہ میں کوئی آپشن ہے ؟
?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ممتاز عسکری تجزیہ نگار آموس حریل نے اعلان
اکتوبر
غزہ میں فلسطینوں کی واپسی سے صیہونی خوفزدہ
?️ 29 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی چینل 14 ٹیلی ویژن نے لکھا ہے کہ لوگوں
جنوری
عراق میں فوجی موجودگی جاری رکھنے کے کا امریکی بہانہ؛ عراقی سیاسی کارکن کی زبانی
?️ 28 اپریل 2024سچ خبریں: عراق کے ایک سیاسی کارکن نے اس ملک میں باقی
اپریل
ریاض نے ہیگ کے ووٹ کا خیر مقدم کیا
?️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے فلسطینی سرزمین میں تل
جولائی
غزہ جنگ میں ہمیشہ کے لیے معذور ہونے والے صیہونی فوجی
?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں: 3ماہ گزرنے کے باوجود غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی
جنوری
ہم اپنی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کا ہر قیمت پرتحفظ یقینی بنائیں گے، وزیراعظم
?️ 8 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے مشکل کی گھڑی میں
مئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہوگئے
?️ 5 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے زرمبادلہ
مئی
ہبل سے لی گئی ستاروں کی نئی تصویر نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا
?️ 20 دسمبر 2021کیلیفورنیا( سچ خبریں)خلائی دوربین ہبل سے لی گئی ستاروں کی نئی تصویر
دسمبر